براری میں چل رہے جعلی کال سینٹر کا پر دہ فاش نئی دہلی۔قومی راجدھانی دہلی کے تھانہ براری پولیس نے ایک جعلی کال سینٹر کا پردہ فاش کیا ہے جو نجی بینک میں نوکری دلانے کے نام پر لوگوں سے دھوکہ دہی کررہا تھا۔ پولیس نے دو ملزموں کو گرفتار کیا ہے جن کی شناخت موہت کمار اور پونیت کمار کے طور پر ہوئی ہے، جو باروت، باغپت کے رہنے والے ہیں۔ پولیس نے کال سینٹر میں کام کرنے والی چار لڑکیوں کو بھی حراست میں لیا ہے۔ پولیس نے…
Year: 2024
شراب ایکسائز پالیسی پر بی جے پی بمقابلہ آپ
سمبت پاترا نے آپ پر اور آتشی نے ای ڈی اور بی جے پی پر سادھا نشانہ نئی دہلی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے ای ڈی کے سمن پر پیش نہ ہونے پر پریس کانفرنس میں وزیر اعلی اروند کیجریوال کو نشانہ بناتے ہوئے بی جے پی کے قومی ترجمان سمبت پاترا نے کہا کہ کیجریوال سمن کے نام پر ڈرا رہے ہیں،ضمانت کو راحت سمجھنے کی کوشش نہ کریں وہ نو سمن پر 18 بہانے استعمال کررہے ہیں اور شب وروز پریس کانفرنس کرنے والے سمن سے بھاگ رہے ہیں۔…
!انتخابات سے قبل اروند کیجریوال کو گرفتار کرنے کی کوشش
انتخابات سے قبل اروند کیجریوال کو گرفتار کرنے کی کوشش! نئی دہلی۔انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ایک نئے کیس میں سمن جاری کیا ہے۔جس کی جانکاری عام آدمی پارٹی نے دی ہے۔آپ لیڈر اور دہلی کی وزیر آتشی نے اس معاملے پر پریس کانفرنس کی۔ جس میں انہوں نے کہا کہ ای ڈی نے کل شام ایک اور معاملے میں کیجریوال کو سمن بھیجا ہے اور کیجریوال کو فرضی کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ ای ڈی نے دہلی کے وزیر اعلی اروند…
گجرات یونیورسٹی میں طلباء پر تشدد , قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ا یس ڈی پی آئی
نئی دہلی/احمد آباد۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے احمد آباد، گجرات میں گزشتہ دنوں گجرات یونیورسٹی میں دائیں بازو کے ہندوتوا انتہا پسندوں کی طرف سے غیر ملکی طلباء کے خلاف ہولناک حملہ جس کے نتیجے میں بہت سے طلباء زخمی ہوئے اور کچھ کو ہسپتال میں داخل کیا گیا کہا کہ یہ حملہ شرمناک اور انتہائی قابل مذمت ہے۔ سب کا ساتھ سب کا وکاس جس کا اثر وزیر اعظم مودی نے 2002 سے گجرات میں اور 2014 سے ملک میں نافذ کیا ہے اس…
जमाअत-ए-इस्लामी हिन्द ने गुजरात यूनिवर्सिटी हॉस्टल में नमाज के दौरान विदेशी छात्रों पर हमले की निंदा की
नई दिल्ली, 18 मार्च: जमाअत-ए-इस्लामी हिन्द के उपाध्यक्ष प्रोफेसर सलीम इंजीनियर ने गुजरात यूनिवर्सिटी के एक हॉस्टल में विदेशी छात्रों पर हुए हमले की निंदा की है । मीडिया को जारी एक बयान में जमाअत उपाध्यक्ष ने कहा, ” जमाअत, शनिवार की रात गुजरात विश्वविद्यालय के परिसर में हुई चौंकाने वाली घटना जिसमें नमाज़ के दौरान विदेशी छात्रों के एक समूह पर क्रूरतापूर्वक हमला किया गया था, की कड़े शब्दों में निंदा करती है । रिपोर्ट्स के मुताबिक, पांच छात्र घायल हुए जिनमें दो को अस्पताल में भर्ती…
بی ایس پی کو بڑا جھٹکا، ایم پی سنگیتا آزاد بی جے پی میں شامل
بی ایس پی کو بڑا جھٹکا، ایم پی سنگیتا آزاد بی جے پی میں شامل نئی دہلی۔(دی کوریج)۴۲۰۲لوک سبھا انتخابات کا اعلان ہو چکا ہے اعلان کے بعد بی ایس پی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ بی ایس پی ممبر پارلیامنٹ سنگیتا آزاد آج بی جے پی میں شامل ہوگئیں۔ سنگیتا آزاد نے دہلی میں بی جے پی ہیڈکوارٹر میں بی جے پی کی رکنیت لے لی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ان کے شوہر سابق ایم ایل اے آزاد ارمردان بھی بی جے پی میں شمولیت اختیات کر لی…
देश के पहले ज़कात क्राउड फंडिंग प्लेटफॉर्म इंडिया ज़कात ने चार साल मे किये कई कीर्तिमान स्थापित!
अब तक लगभग 19 करोड़ के फंड से 35000 परिवारों के ज़रूरतमंदो की मदद की गयी : फारूक सिद्दीकी* एसोसिएशन आफ मुस्लिम प्रोफेशनल की दिल्ली प्रदेश इकाई ने आज दक्षिण दिल्ली के शाहीन बाग में इंडिया ज़कात के चार वर्ष सफलता से पूर्ण होने पर एक विशेष कार्यक्रम का आयोजन किया जिसमें दिल्ली शहर की कई मशहूर शख्सियतो और सोशल लीडर्स ने शिरकत की ! इस अवसर पर एएमपी नेशनल कोर टीम मेंबर व एन जीओ कनेक्ट के नेशनल हेड फारूक सिद्दीकी मुख्य वक्ता थे ! फारूक सिद्दीकी ने…
बंगाल: लोकसभा चुनाव के लिए TMC ने अपनी पहली लिस्ट जारी
बंगाल: लोकसभा चुनाव के लिए TMC ने अपनी पहली लिस्ट जारी कर दी है। कीर्ति झा आजाद और शत्रुघ्न सिन्हा को भी मिला टिकट। पहली लिस्ट में कुल 35 उम्मीदवारों के नाम हैं। *The Coverage* चर्चित अभिनेत्री नुसरत जहां का टिकट कटा, क्रिकेटर यूसुफ पठान बहरामपुर प्रदेश कांग्रेस अध्यक्ष अधीर रंजन चौधरी को देंगे टक्कर। किसे, कहां से मिला टिकट: 👇 कूचबिहार: जगदीश बसुनिया अलीपुरद्वार: प्रकाशचिक बराई जलपाईगुड़ी: निर्मल च रॉय दार्जिलिंग: गोपाल लामा रायगंज: कृष्णा कल्याणी बालुरघाट: बिप्लब मित्रा मालदा उत्तर: प्रसून बनर्जी मालदा दक्षिण: शाहनवाज अली राहन जंगीपुर:…
کسانوں پر پولس کاروائی کی مذ مت کی اور کسانوں سے اظہار یکجہتی
ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے کسانوں پر پولس کاروائی کی مذ مت کی اور کسانوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ نئی دہلی، 14, فروری 2024: ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے اپنے حقوق کے لئے احتجاج کرنے والے کسانوں کی مکمل حمایت اور ان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے حکومت کے اشارہ پرپولس کے ذریعہ احتجاج کو کچلنے کی ظالمانہ کارروائی کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک بیان میں کہا کہ ”2020 میں پارلیمنٹ کے ذریعہ منظور کردہ…
عمر خالد نے سپریم کورٹ سے اپنی ضمانت کی درخواست واپس لی
عمر خالد نے سپریم کورٹ سے اپنی ضمانت کی درخواست واپس لی نئی دہلی۔دہلی فسادات کیس میں جیل میں بند جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق طالب علم عمر خالد نے سپریم کورٹ سے اپنی ضمانت کی درخواست واپس لے لی ہے۔۰۲۰۲کے شمال مشرقی دہلی فسادات کے پیچھے سازش میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں انسداد دہشت گردی قانون یو اے پی اے کے تحت درج مقدمے میں سپریم کورٹ سے اپنی ضمانت کی درخواست واپس لے لی۔ جسٹس بیلا ترویدی اور جسٹس پنکج میتھل کی…