کسانوں پر پولس کاروائی کی مذ مت کی اور کسانوں سے اظہار یکجہتی 

The Welfare Party of India condemned the police action on the farmers and expressed solidarity with the farmers.

ویلفیئر پارٹی  آف انڈیا نے کسانوں پر پولس کاروائی کی مذ مت کی اور کسانوں سے اظہار یکجہتی کیا۔  نئی دہلی، 14, فروری 2024: ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے اپنے حقوق کے لئے احتجاج کرنے والے کسانوں کی مکمل حمایت اور ان سے  اظہار یکجہتی کرتے ہوئے حکومت  کے اشارہ پرپولس کے ذریعہ  احتجاج کو کچلنے کی ظالمانہ کارروائی کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔  ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر  سید قاسم رسول الیاس نے ایک بیان میں کہا کہ ”2020 میں پارلیمنٹ کے ذریعہ منظور کردہ…

عمر خالد نے سپریم کورٹ سے اپنی ضمانت کی درخواست واپس لی

Umar Khalid withdrew his bail plea from the Supreme Court

عمر خالد نے سپریم کورٹ سے اپنی ضمانت کی درخواست واپس لی نئی دہلی۔دہلی فسادات کیس میں جیل میں بند جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق طالب علم عمر خالد نے سپریم کورٹ سے اپنی ضمانت کی درخواست واپس لے لی ہے۔۰۲۰۲کے شمال مشرقی دہلی فسادات کے پیچھے سازش میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں انسداد دہشت گردی قانون یو اے پی اے کے تحت درج مقدمے میں سپریم کورٹ سے اپنی ضمانت کی درخواست واپس لے لی۔   جسٹس بیلا ترویدی اور جسٹس پنکج میتھل کی…