جامعہ کی زمین کا این اوسی ذکیہ ظہیر کو دینے کے فیصلہ پر ہائی کورٹ نے لگائی روک نئی دہلی، 31 اگست (ایجنسی ) جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ایکزی کیوٹیو کونسل (ای سی) کے جامعہ کی زمین کا این اوسی ذکیہ ظہیر کو دینے کے فیصلہ پر ہائی کورٹ نے روک لگادی ہے اور یونیورسٹی انتظامیہ ، وزارت تعلیم، یوجی سی اور دیگر متعلقہ افراد کو نوٹس جاری کیا ہے جامعہ کے فزیکل ایجو کیشن ٹیچر اور جامعہ اسکول ٹیچر زایسو سی ایشن کے سابق سکریٹری حارث الحق نے جامعہ…