پروفیسر مظہر آصف کی علمی وعملی قیادت: جامعہ کی تشکیل نو کا روشن باب

Professor Mazhar Asif's academic and practical leadership: A bright chapter in the university's restructuring

پروفیسر مظہر آصف کی علمی وعملی قیادت: جامعہ کی تشکیل نو کا روشن باب   ڈاکٹر قرۃالعین سینیئر ٹرانسلیٹر انوادینی ( اے آئی ) مننسٹری آف ایجوکیشن بھارت سرکار   وطنِ عزیز ہندوستان کی عظیم علمی دانشگاہ ، جامعہ ملیہ اسلامیہ، ایک خواب کی تعبیر ہے جس نے تاریخ میں اپنی منفرد پہچان قائم کی۔ یہ ملک کی پہلی قومی تعلیمی درس گاہ، جس نے اپنا آغاز 29 اکتوبر 1920 کو دیار سرسید کی تاریخی جامع مسجد سے کیا، آج ایک صدی سے زائد کا شاہکار سفر طے کر کے…