غور کر ائے انسان نعمتوں کے بدلے مطالبہ کیا ہے!! اللہ کا شکر ادا کرنا ضروری ہے! از: جاوید اختر بھارتی javedbharti.blogspot.com اللہ تبارک وتعالیٰ نے انسانوں کو پیدا کیا اور بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے آئیے سب سے پہلے غور کریں کہ اللہ رب العالمین نے ہمیں دو پاؤں عطا کیا ہے ،، دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جن کے پاس پاؤں نہیں ہے ، ایسے لوگ بھی ہیں جن کے پاس پاؤں ہے مگر چلنے کی طاقت نہیں ہے کیونکہ وہ معذور ہیں ان کے پاؤں…
Tag: mazmoon
پروفیسرڈاکٹر قاسم احسن وارثی کی تعلیمی خدمات
پروفیسرڈاکٹر قاسم احسن وارثی کی تعلیمی خدمات حافظ غلام سرور جامعہ نگر،اوکھلا،نئی دہلی ایسی دنیا میں جو اکثر بنیاد پرستی اور انتہا پسندی کے خدشات سے گھری رہتی ہے، پروفیسرڈاکٹر قاسم احسن وارثی جیسے افراد کا سفر تعلیم کو بااختیار بنانے اور ترقی دینے کی صلاحیت کا ایک طاقتور ثبوت ہے۔ ڈاکٹر وارثی کی کہانی اس بات کی ایک روشن مثال ہے کہ تعلیم کس طرح امید کی کرن بن سکتی ہے، لوگوں کو بنیاد پرستی سے دور اور بااختیار بنانے کی طرف لے جاتی ہے۔ 10 نومبر 1933 کو…
جی -20کی بے مثال کامیابی کے بعد پارلیمنٹ20 کا انعقاد ہندوستان کے لئے قابل فخر لمحہ
تحریر: اوم برلا، اسپیکر، لوک سبھا ہندوستان کی زیر صدارت جی 20 سربراہی اجلاس کی بے مثال کامیابی کی دنیا بھر میں ستائش کی جارہی ہے۔ یہ فخر کی بات ہے کہ یہ سربراہی اجلاس ایک مشترکہ اعلامیہ کے ساتھ اختتام پذیر ہوا جس نے “واسودھیو کٹمبکم – ایک زمین، ایک خاندان، ایک مستقبل” کے ہمارے تصور کو مستحکم کیا ہے۔ جی-20 نے ہندوستان کے بڑھتے ہوئے عالمی اثر و رسوخ کو بھی اجاگر کیا ہے، کیونکہ اس نے اتفاق رائے بنانے والے کا کردار کامیابی سے ادا کیا ہے۔…
’لب پہ آتی ہے دعا‘ پڑھانے پر جیل مگر
’لب پہ آتی ہے دعا‘ پڑھانے پر جیل مگر پسِ آئینہ: سہیل انجم ترپتا تیاگی، منجولا دیوی اور ہیما گلاٹی۔ بظاہر یہ تین نام اور تین شخصیات ہیں لیکن حقیقتاً تینوں ایک ہیں۔ ہاں وہ الگ الگ شہروں میں رہتی ہیں اور الگ الگ اسکولوں میں پڑھاتی ہیں لیکن ان میں جو ذہنی ہم آہنگی ہے وہ ان تینوں کو ایک بناتی ہے۔ ان تینوں میں قدر مشترک یہ ہے کہ وہ بظاہر اسلاموفوبیا میں مبتلا ہیں اور اپنے اپنے اسکولوں میں مسلم مخالف نفرت انگیزی کو ہوا دے رہی…
’ایک دیش ایک چناؤ‘ کا شگوفہ
’ایک دیش ایک چناؤ‘ کا شگوفہ ایک دیش ایک تعلیم ، ایک دیش ایک علاج کیوں نہیں؟ عبدالعزیز جو ریاست فلاحی ہوتی ہے عوام کی فلاح وبہبود کا خیال زیادہ سے زیادہ کرتی ہے۔ وہ عوامی مسائل حل کرنے کی طرف توجہ زیادہ سے زیادہ دیتی ہے۔ لیکن جو حکومت یا ریاست عوامی یا فلاحی نہیں ہوتی وہ عوام کے بنیادی مسائل سے توجہ ہٹانے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ وہ عوامی مسائل حل کرنے سے کوئی دلچسپی نہیں رکھتی۔ ہندستان کی…
پسماندہ مسلمانوں کے تئیں سیاسی قربت : پس پردہ ذات – برادری میں نابرابری کی حقیقت
پسماندہ مسلمانوں کے تئیں سیاسی قربت : پس پردہ ذات – برادری میں نابرابری کی حقیقت۔ از کرسٹاف جیفریلو، کلیا رسن اے،24 اگست ، 2023 مترجم: محمد عبدالمؤمن، بنگلور بھارتیا جنتا پارٹی کی جانب سے معروف مفروضے کے برخالف مسلم کمیونیٹی میں موجود برادریوں اور ذاتوں کے بیچ اندرونی نابرابری کا فرق کافی کم ہے۔ بلکہ پوری کمیونیٹی مجموعی طور پر محرومی کا شکار ہے۔ چند ماہ قبل، بھوپال میں بی جے پی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے اس بات پر زور دیا تھا کہ ان کی پارٹی کے…
ہمار امام کیسا ہو؟
نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب امام اگر امامت کی ذمہ داریوں اور اس کی اہمیت کو سمجھنے سے قاصر ہے تو وہ امام کبھی بھی امامت کا حق ادا نہیں کرسکتا۔ امام اگر سمجھتا ہے کہ اسے پنچ وقتہ نماز کی امامت اور مسجد کی رکھوالی کے لئے چند ہزار روپئے پر رکھا گیا ہے تو یہ اس کی بھول اور فاش غلطی ہے۔ امام دارصل اپنی مسجد کا قائد، اپنے محلے کا دینی سپہ سالار اور وہاں کی تمام سماجی، دینی، اور رفاہی امور کا نگہبان ہے جسکی…
