کسانوں پر پولس کاروائی کی مذ مت کی اور کسانوں سے اظہار یکجہتی 

The Welfare Party of India condemned the police action on the farmers and expressed solidarity with the farmers.

ویلفیئر پارٹی  آف انڈیا نے کسانوں پر پولس کاروائی کی مذ مت کی اور کسانوں سے اظہار یکجہتی کیا۔  نئی دہلی، 14, فروری 2024: ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے اپنے حقوق کے لئے احتجاج کرنے والے کسانوں کی مکمل حمایت اور ان سے  اظہار یکجہتی کرتے ہوئے حکومت  کے اشارہ پرپولس کے ذریعہ  احتجاج کو کچلنے کی ظالمانہ کارروائی کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔  ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر  سید قاسم رسول الیاس نے ایک بیان میں کہا کہ ”2020 میں پارلیمنٹ کے ذریعہ منظور کردہ…