ملک میں بڑھتے حادثات کے تناظر میں جماعت اسلامی ہند کا عوامی تحفظ کی پالیسیز میں فوری اصلاحات کا مطالبہ

In the wake of increasing accidents in the country, Jamaat-e-Islami Hind demands immediate reforms in public safety policies.

ملک میں بڑھتے حادثات کے تناظر میں جماعت اسلامی ہند کا عوامی تحفظ کی پالیسیز میں فوری اصلاحات کا مطالبہ نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند   کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے حالیہ دنوں تلنگانہ میں ہونے والے فیکٹری کے ہولناک دھماکے ، پوری میں رتھ یاترا کے دوران افسوسناک بھگدڑ اور  احمدآباد المناک فضائی حادثے پر  اپنے گہرے رنج و غم اور تشویش کا اظہار کیاہے ۔ جماعت اسلامی ہند کے مرکز میں منعقد ہونے والی ماہانہ پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے پروفیسر سلیم انجینئر نے کہا کہ…