ملک کے سامنے درپیش مسائل اور بین الاقوامی بحران پر وزیراعظم کی خاموشی باعث تشویش:ڈاکٹر ادریس قریشی نئی دہلی:دہلی مسلم مجلس مشاورت کے صدر ڈاکٹر ادریس قریشی نے ملک میں داخلی مسائل اور موجودہ بین الاقوامی بحران کے پیش نظر وزیراعظم نریندر مودی کی خاموشی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ڈاکٹر قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم مودی نے سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو کبھی“مونی بابا”کا لقب دیا تھا، مگر آج کے حالات میں خود ان کی خاموشی اسی نوعیت کا تاثر پیش کر رہی…
Tag: israel
اسرائیلی جارحیت کی مذمت اور مسلم ممالک کی بے بسی پراظہار تشویش
اسرائیلی جارحیت کی مذمت اور مسلم ممالک کی بے بسی پراظہار تشویش آل انڈیامسلم مجلس مشاورت میں ”اسرائیلی جارحیت،مشرق وسطی کی صورت حال اور اس کے بعد“کے موضوع پرمذاکرہ، دانشوران و قائدین ملت کا تبادلہ خیالات نئی دہلی:اس وقت غزہ میں وحشت وحیوانیت کی جو تاریخ لکھی جارہی ہے،اس نے بے رحمی کی ساری مثالوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔فلسطین کی عورتوں بچوں پر جو مظالم ڈھائے جارہے ہیں، وہ انتہائی انسانیت سوز ہیں۔اس جنگ نے اس تصورکو تبدیل کردیا ہے کہ یہودی ایک مظلوم قوم ہے۔جو مظلوم تھا آج…
Jamaat-e-Islami Hind Welcomes Ceasefire Agreement Between Hamas and Israel
Jamaat-e-Islami Hind Welcomes Ceasefire Agreement Between Hamas and Israel New Delhi: The President of Jamaat-e-Islami Hind (JIH), Syed Sadatullah Husaini, has welcomed the recently announced ceasefire agreement between Israel and Hamas. In a statement to the media, the JIH President remarked, “This ceasefire is a crucial step toward halting the bloodshed in Gaza and provides an opportunity to deliver much-needed relief to the people of Gaza, who have endured one of the most devastating genocidal assaults in history. The international community must urgently initiate efforts for the rehabilitation and rebuilding…
فلسطینی عوام کے حقوق کی بازیابی کو یقینی بنایا جائے: ملی قائدین کا مسئلہ فلسطین پر مشترکہ بیان
نئی دہلی: فلسطین خصوصاً غزہ کی صورت حال پر ہم سخت تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔ معصوم انسانی جانوں حتی کہ بچوں اور خواتین کی مسلسل ہلاکت ، غذا، پانی، ادویات اور بجلی کی سپلائی کا انقطاع اور شہری علاقوں پر مسلسل بم باری اور غزہ کے انخلا کی کوششوں کی ہم پر زور مذمت کرتے ہیں۔ ہم یہ یاد دلانا چاہتے ہیں کہ صہیونی حکومت گزشتہ ستر برسوں سے مسلسل فلسطینیوں کو ان کے گھروں اور زمینوں سے بے دخل کر رہی ہے اور اس سرزمین کے اصل باشندوں…
