عالم اسلام کی صلاح وفلاح اور ملک میں امن وامان کی دعا کے ساتھ سالانہ عرس مخدومی اختتام پذیر

The annual Urs Makhdoomi ends with prayers for peace and prosperity of the world of Islam

عالم اسلام کی صلاح وفلاح اور ملک میں امن وامان کی دعا کے ساتھ سالانہ عرس مخدومی اختتام پذیر   جب کسی تحریک کی مخالفت ہوتی ہے تو وہ کامیاب ہوجاتی ہے۔مولانا سید محمد اشرف کچھوچھوی غوث العالم،محبوب یزدانی سید شاہ محمد مخدوم اشرف سمنانی نور بخشی سامانی رضی اللہ عنہ (متولد۸۰۷ہجری/متوفی ۸۰۸ ہجری) ابن سلطان محمد ابراہیم نور بخشی سامانی قدس سرہ کا۷۳۶ واں سالانہ سہ روزہ عرس مقدس ۶۲/۷۲/۸۲/محرم الحرام ۵۴۴۱ ھ روایتی شان وشوکت کے ساتھ منعقد ہواجس میں لاکھوں زائرین وعقیدت مندان ملک کے کونے کونے…

مشہور بھوجپوری اداکارہ سحر افشا نے اسلام کی خاطر فلم انڈسٹری کو الوداع کہا

مشہور بھوجپوری اداکارہ سحر افشا نے اسلام کی خاطر فلم انڈسٹری کو الوداع کہا نئی دہلی: زائرہ وسیم اور ثنا خان پہلے ہی اسلام کے لیے فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ چکی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی بھوجپوری انڈسٹری کی مشہور اداکارہ نے بھی یہی فیصلہ لیا ہے۔ معروف اداکارہ سحر افشا نے اسلام کے لیے فلم انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ کر لیاہے۔ انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے سحر افشا نے لکھا کہ میں آپ سب کو بتانا چاہتی ہوں کہ میں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ میں…