انسان مرکوز عالمگیرت: کسی کو بھی پیچھے چھوڑے بغیر، جی20 کو آخری میل تک لے جانا:نریندر مودی

Human-Centric Globalisation: Taking G20 to the Last Mile, Leaving None Behind

انسان مرکوز عالمگیرت: کسی کو بھی پیچھے چھوڑے بغیر، جی20 کو آخری میل تک لے جانا – نریندر مودی ’وسودھیو کٹمبکم‘ – یہ دو الفاظ ایک عمیق فلسفے کی عکاسی کرتے ہیں۔ ان کا مطلب ہے ’دنیا ،ایک خاندان ہے‘۔ یہ ایک ہمہ گیر نقطہ نظر ہے جو ہمیں سرحدوں، زبانوں اور نظریات سے بالاتر ہو کر، ایک عالمگیر خاندان کے طور پر ترقی کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ ہندوستان کی جی20 صدارت کے دوران، اس نے انسان پر مرکوز ترقی کے مطالبے کی ترجمانی کی ہے۔ ایک کرۂ ا…