لاء کمیشن تک یونیفارم سول کوڈ کے بارے میں اپنا جواب پہنچائیے! آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی اپیل نئی دہلی: ۲۶؍جون ۲۰۲۳ء آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی صاحب نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ ملک میں مسلم پرسنل لا کا تحفظ اور اس کو متأثر کرنے والے کسی بھی قانون کو روکنا بورڈ کے بنیادی مقاصد میں سے ہے؛ اس لئے بورڈ اپنے ابتداء قیام سے ہی یونیفارم سول کوڈ کی مخالفت کرتا ر ہا ہے، بدقسمتی…