جی -20کی بے مثال کامیابی کے بعد پارلیمنٹ20 کا انعقاد ہندوستان کے لئے قابل فخر لمحہ

After the unprecedented success of G-20, holding Parliament 20 is a proud moment for India

تحریر: اوم برلا، اسپیکر، لوک سبھا ہندوستان کی زیر صدارت جی 20 سربراہی اجلاس کی بے مثال کامیابی کی دنیا بھر میں ستائش کی جارہی  ہے۔ یہ فخر کی بات ہے کہ یہ سربراہی اجلاس ایک مشترکہ اعلامیہ کے ساتھ اختتام پذیر ہوا جس نے “واسودھیو کٹمبکم – ایک زمین، ایک خاندان، ایک مستقبل” کے  ہمارے تصور کو مستحکم کیا ہے۔ جی-20 نے ہندوستان کے بڑھتے ہوئے عالمی اثر و رسوخ کو بھی اجاگر کیا ہے، کیونکہ اس نے اتفاق رائے بنانے والے کا کردار کامیابی سے ادا کیا ہے۔…