آئی او ایس کی تازہ کتاب ” موجودہ ہندوستان میں سماجی تشدد کا جائزہ “ کا رسم اجراء نئی دہلی۔29اکتوبر 2022 (پریس ریلیز) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیواسٹڈیز کی تازہ اشاعت ”موجودہ ہندوستان میں سماجی تشدد “نام کی کتاب کا آج سابق چیف الیکشن کمشنر ایس وائی قریشی کے ہاتھوں رسم اجراءعمل میں آیا ۔ اس موقع پر ایس وائی قریشی نے آئی او ایس کے تحقیقی پروجیکٹ اور دیگراہم خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے کہاکہ یہ ادارہ لگاتار حقائق پر مبنی دستاویز کتاب اور رپوٹ شائع…