کرنل پروہت کی مبینہ حمایت میں لکھی گئی کتاب پر پابندی کا مطالبہ

Demand for ban on book written in alleged support of Col Purohit

کرنل پروہت کی مبینہ حمایت میں لکھی گئی کتاب پر پابندی کا مطالبہ بم دھماکہ متاثرین نے قومی تفتیشی ایجنسی سے مداخلت کی گذارش  ممبئی 7 / دسمبر مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملے کے کلیدی ملزم کرنل شریکانت پروہت کی مبینہ حمایت میں تحریر کی گئی کتاب کے اجراء اور اشاعت پر بم دھماکہ متاثرین نے شدید اعتراض کیا ہے اور قومی تفتیشی ایجنسی سے اپیل کی ہے کہ کتاب کے اجراء اور اشاعت کو روکنے کے لیئے فوری اقدامات کرے کیونکہ مقدمہ کی سماعت آخری مراحل میں ہے اور…