بی جے پی کی چار کھٹارا انجنوں والی حکومت کا کمال، ذرا سی بارش میں دہلی بدحال: عام آدمی پارٹی

The perfection of BJP's four-engine government, Delhi is miserable in a little rain: Aam Aadmi Party

بی جے پی کی چار کھٹارا انجنوں والی حکومت کا کمال، ذرا سی بارش میں دہلی بدحال: عام آدمی پارٹی   پی ایم، ایل جی، سی ایم، میئر، این ڈی ایم سی اور تمام افسر بی جے پی کے، پھر بھی دہلی کا یہ حال: سوربھ بھاردواج     نئی دہلی، 25 مئی: بھارتیہ جنتا پارٹی کی چار کھٹارا انجنوں والی حکومت کی مہربانی ہے کہ ہفتہ کی رات کو ہونے والی معمولی بارش نے دہلی کو ڈبو دیا۔ ہلکی سی بارش سے آئی ٹی او، منٹو روڈ، تیمار پور،…