اوکھلا میں مسلم رائے دہندگان کی تقسیم کے لئے سازشیں رچی جارہی ہیں تاکہ بے جے پی کی جیت کی راہ ہموار ہوسکے:امانت اللہ خان نئی دہلی: میرے اوپر انصاف کے پردے میں مرکزی حکومت کے اشارے پر جتنے مظالم ڈھائے گئے مجھے بدنام کرنے ذلیل کرنے کے لئے جو حربے استعمال کئے گئے آزاد ہندوستان میں اعظم خاں کے بعد شاید میں واحد شخص ہوں گا۔یہ باتیں امانت اللہ خاں نے شاہین باغ میں منعقدہ ایک میٹنگ کو خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے کہا کہ میرے اوپر ۲۵۸روپے…
