’بزم جامعہ‘ طلبہ و طالبات کی نہایت فعال ادبی و ثقافتی تنظیم ہے: پروفیسر احمد محفوظ

'Bizm Jamia' is a very active literary and cultural organization of students: Professor Ahmad Mahfouz

’بزم جامعہ‘ طلبہ و طالبات کی نہایت فعال ادبی و ثقافتی تنظیم ہے: پروفیسر احمد محفوظ بزم جامعہ، شعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے زیراہتمام انٹر فیکلٹی مقابلوں کا انعقاد   ۳فروری (نئی دہلی) سمینار ہال، شعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ کی فضا اس وقت سحر انگیز ہوگئی جب ماہر میریات پروفیسر احمد محفوظ نے حزنیہ لے میں میر کی مشہور غزل ”دیکھ تو دل کے جاں سے اٹھتا ہے“ ترنم کے ساتھ چھیڑ دی۔شعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سبجیکٹ ایسوسی ایشن ”بزم جامعہ“ کے زیر اہتمام غزل سرائی،…