فلسطینی عوام کے حقوق کی بازیابی کو یقینی بنایا جائے: ملی قائدین کا مسئلہ فلسطین پر مشترکہ بیان

Restoring the rights of the Palestinian people must be ensured: the joint statement of the national leaders on the Palestinian issue

نئی دہلی: فلسطین خصوصاً غزہ کی صورت حال پر ہم سخت تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔ معصوم انسانی جانوں حتی کہ بچوں اور خواتین کی مسلسل ہلاکت ، غذا، پانی، ادویات اور بجلی کی سپلائی کا انقطاع اور شہری علاقوں پر مسلسل بم باری اور غزہ کے انخلا کی کوششوں کی ہم پر زور مذمت کرتے ہیں۔ ہم یہ یاد دلانا چاہتے ہیں کہ صہیونی حکومت گزشتہ ستر برسوں سے مسلسل فلسطینیوں کو ان کے گھروں اور زمینوں سے بے دخل کر رہی ہے اور اس سرزمین کے اصل باشندوں…

یو سی سی پر نیوز-18 کا سروے بے بنیاد، فرضی اور گمراہ کن: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

یو سی سی پر نیوز-18 کا سروے بے بنیاد، فرضی اور گمراہ کن: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نئی دہلی، 13, جولائی 2023 وزیر اعظم مرکزی وزاء اور ہندو فرقہ پرست عناصر کے بیانات نیز الیکٹرانک میڈیا کے مباحث اور نام نہاد سروے کے ذریعہ یہ تأثر دیا جارہا ہے گویا یونیفارم سول کو ڈ کا نشانہ صرف مسلمان ہی ہوں گے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا احساس ہے کہ یہ تأثر اس لئے پیدا کیا جارہا ہے تاکہ سماج کو ہندو مسلم میں تقسیم کرکے انتخابی…

All India Muslim Personal Law Board’s Response to Law Commission on UCC  

All India Muslim Personal Law Board’s Response to Law Commission on UCC   ———————————————- New Delhi, 5th July 2023         The All India Muslim Personal Law Board today registered its objections to the Law Commission’s Notice dated 14.06.23 soliciting “views and ideas on uniform civil code” in the form of a Representation. “Our response to the Law Commission on UCC is based on 5 points,” said Dr. SQR Ilyas, Spokesperson, All India Muslim Personal Law Board, “which includes I) Preliminary Issue, II) Response and Report of 21st Law…

یونیفارم سول کوڈ پرلا کمیشن کو مسلم پرسنل لا بورڈ کا جواب

یونیفارم سول کوڈ کے نام پر اکثریتی زعم کو پرسنل لاز، مذہبی آزادی اور اقلیتوں کے حقوق پر حاوی نہیں ہونا چاہیے۔ ہندوستانی مسلمان اپنی شریعت اور شناخت سے دست بردار نہیں ہو سکتے۔ یونیفارم سول کوڈ پرلا کمیشن کو مسلم پرسنل لا بورڈ کا جواب نئی دہلی: 6جولائی 2023 آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے کل شام لا کمیشن کے نوٹس مؤرخہ14.06.23پر اپنے اعتراضات درج کرائے، جس نے ملک کی مذہبی تنظیموں اور شہریوں سے نمائندگی کی شکل میں ’’یکساں سول کوڈ کے بارے میں خیالات اور نظریات‘‘…

ऑल इंडिया मुस्लिम पर्सनल लॉ बोर्ड की अपील

समान नागरिक संहिता के बारे में अपना उत्तर विधि आयोग को प्रेषित करें! ऑल इंडिया मुस्लिम पर्सनल लॉ बोर्ड की अपील नई दिल्ली: 26 जून 2023 ऑल इंडिया मुस्लिम पर्सनल लॉ बोर्ड के महासचिव मौलाना मुहम्मद फ़ज़ल-उर-रहीम मुजद्दिदी साहब ने अपने प्रेस नोट में कहा है कि देश में मुस्लिम पर्सनल लॉ की सुरक्षा और इसे प्रभावित करने वाले किसी भी क़ानून को रोकना बोर्ड के मुख्य उद्देश्यों में से है; इसलिए बोर्ड अपनी स्थापना से ही समान नागरिक संहिता का विरोध करता रहा है, दुर्भाग्यवश सरकार और सरकारी संगठन…

مسلمانوں کو قانونی تحفظ فراہم کرنے میں پہل کرے گی کانگریس

Congress will take the initiative to provide legal protection to Muslims

مسلمانوں کو قانونی تحفظ فراہم کرنے میں پہل کرے گی کانگریس ٓآل انڈیا یونائیٹیڈ مسلم مورچہ کے زیر اہتمام دنگا مکت بھارت کانفرنس میں ادت راج کا اظہار خیال نئی دہلی۔ آل انڈیا یونائیٹیڈ مسلم مورچہ کے زیر اہتمام دہلی کے گاندھی پیس فاؤنڈیشن میں دنگا مکت بھارت کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی کے طور پرکانگریسی لیڈر ڈاکٹر ادت راج سابق ایم پی اورمہمان اعزازی ڈاکٹر ایم یو دعا چیئر مین آل انڈیا ہیومن رائٹس،محترمہ راشدہ بقی ڈائریکٹر ڈی ڈی نیوز،مولانا محب…

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں متعدد تجاویز منظور کی گئیں

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں متعدد تجاویز منظور کی گئیں لکھنؤ، ۵؍ فروری (پریس ریلیز) دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤمیں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا۔اجلاس کی صدارت بورڈ کے صدر حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی نے کی۔ اجلاس میں ملک بھر سے مجلس عاملہ کے ارکان نے شرکت کی۔ اس موقع پر بہت سے پہلوئوں پر تفصیل سے گفتگو ہوئی جن میں یونی فارم سول کوڈ اور ملک کے مختلف عدالتوں میں چل رہے مسلم…