امبیڈکر سماج پارٹی کی ریاست جموں و کشمیر کی ایگزیکٹیو کمیٹی تشکیل نو

امبیڈکر سماج پارٹی کی ریاست جموں و کشمیر کی ایگزیکٹیو کمیٹی تشکیل نو نئی دہلی: امبیڈکر سماج پارٹی نے ریاست جموں و کشمیر کی نئی ایگزیکٹیو کمیٹی کی کی تشکیل کی ہے، جس کا اعلان قومی صدر بھائی تیج سنگھ نے کیا  جس میں بھائی اعجاز احمد شاہ ریاستی صدر، بھائی مقبول احمد غنی ریاستی نائب صدر، بھائی نثار احمد خان ریاستی جنرل سکریٹری،محمد شفیع شیخ اسٹیٹ سکریٹری، بھائی  محمد امین غنی ریاستی سکریٹری، محترمہ ممتاز بیگم ریاستی سکریٹری (خواتین مورچہ)، محترمہ نسیمہ بیگم ریاستی سکریٹری (خواتین مورچہ) کو ذمہ…

سماجی انصاف وتفویضِ اختیارات کی جانب بڑھتے قدم

Steps towards social justice and empowerment

سماجی انصاف وتفویضِ اختیارات کی جانب بڑھتے قدم از: ڈاکٹر وریندر کمار، مرکزی وزیر برائے سماجی انصاف وتفویض اختیارات وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی شاندار قیادت میں،سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت، سماج کے پسماندہ اور محروم طبقات، جیسے ایس سی، او بی سی، ای بی سی، ڈی این ٹی، ٹرانس جینڈر، بزرگ شہریوں ، صفائی کرمچاریوں وغیرہ کی ترقی اور انہیں بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ گزشتہ نو برسوں میں، سماجی، تعلیمی اور معاشی طور پربااختیار بنانے سمیت مختلف شعبوں میں ان طبقوں کے لوگوں کی…

‘بھارت ممکنہ طور پر عظیم قوت بن جائے گا’، مغربی ممالک اس تعلق سے سنجیدہ پیشن گوئیاں کر رہے ہیں: مارٹن وولف

'India Will Potentially Become Great Power', Western Countries Making Serious Predictions: Martin Wolff

  ‘بھارت ممکنہ طور پر عظیم قوت بن جائے گا’، مغربی ممالک اس تعلق سے سنجیدہ پیشن گوئیاں کر رہے ہیں: مارٹن وولف نئی دہلی، 20 جولائی:معروف ماہر اقتصادیات و مبصر مارٹن وولف نے اپنے ایک حالیہ کالم میں لکھا ہے کہ مغربی قائدین بھارت کے سلسلے میں سنجیدہ پیشن گوئیاں کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق بھارت دراصل ممکنہ طور پر ایک ابھرتی ہوئی عظیم قوت بن جانے کے امکانات کا حامل ملک ہے اور اس کی معیشت 2050 تک امریکہ کی معیشت کے حجم کے مساوی ہو جائے…

پٹنہ میں بی جے پی کارکنان پر لاٹھی چارج آمرانہ حکومت کی پہچان ہے:اے پی پاٹھک

Lathi charge on BJP workers in Patna is a sign of dictatorial government: AP Pathak

پٹنہ میں بی جے پی کارکنان پر لاٹھی چارج آمرانہ حکومت کی پہچان ہے:اے پی پاٹھک نئی دہلی۔جمہوریت میں احتجاج اور مظاہرے جائز ہوتے ہیں۔جب حکومتیں مطلق العنان ہوں تو عوام کی فلاح و بہبود کے لیے آمرانہ حکومت کے خلاف آواز اٹھانا جمہوریت کا حسن ہے۔لیکن بہار کے پٹنہ میں جو کچھ ہوا وہ حکومت کی آمریت اور غنڈہ گردی ہے۔ یہ باتیں بی جے پی لیڈر اے پی پاٹھک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔ مسٹر پاٹھک کے سینکڑوں حامیوں نے بی جے پی کے گاندھی میدان…

یکسانیت لانےکےلیےبنیادی حقوق میں مداخلت نہیں کی جاسکتی, لاکمیشن کوآل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کاتفصیلی مکتوب

all india muslim majlis-e-mushawarat on ucc

یکسانیت لانےکےلیےبنیادی حقوق میں مداخلت نہیں کی جاسکتی لاکمیشن کوآل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کاتفصیلی مکتوب، خود لاکمیشن کے ذریعے طےکردہ مسئلے کو دوبارہ زندہ کرنےکی منشا پرسنجیدہ سوالات نئی دہلی (پریس ریلیز): آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے لا کمیشن آف انڈیا کو خط لکھ کر متنبہ کیا ہے کہ یکسانیت لانے کے نام پر شہریوں کےبنیادی حقوق میں مداخلت نہیں کی جاسکتی اور یہ کہ یکساں سول کوڈ کے طرفداروں کے افکار و نظریات میں خود بھی تضادات ہیں اور وہ قبائل اور عیسائیوں کو اس سےمستثنیٰ رکھنے…

یو سی سی پر نیوز-18 کا سروے بے بنیاد، فرضی اور گمراہ کن: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

یو سی سی پر نیوز-18 کا سروے بے بنیاد، فرضی اور گمراہ کن: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نئی دہلی، 13, جولائی 2023 وزیر اعظم مرکزی وزاء اور ہندو فرقہ پرست عناصر کے بیانات نیز الیکٹرانک میڈیا کے مباحث اور نام نہاد سروے کے ذریعہ یہ تأثر دیا جارہا ہے گویا یونیفارم سول کو ڈ کا نشانہ صرف مسلمان ہی ہوں گے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا احساس ہے کہ یہ تأثر اس لئے پیدا کیا جارہا ہے تاکہ سماج کو ہندو مسلم میں تقسیم کرکے انتخابی…

سیما حیدر اور جیوتی موریہ کا قضیہ محبت اور دُہرے پیمانے !!

سیما حیدر اور جیوتی موریہ کا قضیہ محبت اور دُہرے پیمانے !! غلام مصطفےٰ نعیمی روشن مستقبل دہلی ان دنوں سوشل میڈیا سے لیکر چائے پان کی دکانوں تک دو عورتوں کا قضیہ محبت موضوع بحث بنا ہوا ہے۔دونوں خواتین کا ملک اور مذہب الگ الگ ہے لیکن “انداز محبت” تقریباً ایک جیسا ہی ہے۔دونوں ہی خواتین شادہ شدہ اور بال بچوں والی ہیں۔اپنے پہلے شوہروں کے ساتھ دس سال سے زیادہ وقت گزار چکی ہیں۔شادی شدہ زندگی کے دس سال گزر جانے کے بعد دونوں ہی خواتین کی نگاہیں…

بھارت کی خلائی سائنس کے شعبے کے اسٹارٹ اپزاپنے لیے نامور منڈیوں ، عالمی اشتراک کی تلاش میں ہیں

بھارت کی خلائی سائنس کے شعبے کے اسٹارٹ اپزاپنے لیے نامور منڈیوں ، عالمی اشتراک کی تلاش میں ہیں نئی دہلی، 10؍ جولائی – مدار میں سیارچوں میں ازسر نو ایندھن پہنچانے کے ہدف سے لے کر کرۂ ارض کی صحت کی نگرانی تک،بھارتی اسٹارٹ اپ ادارے، خلائی شعبے میں مقتدر منڈیوں میں اپنے لیے معقول مقام اس امید کے ساتھ تلاش کر رہے ہیں کہ عالمی تجارتی اشتراک کا راستہ کھولا جائے اور اس کے توسط سے بڑے مواقع حاصل کیے جائیں۔ مذکورہ بالا باتیں ایک خصوصی تحقیقاتی رپورٹ…

اعلیٰ تعلیم میں مسلم کمیونٹی کے حالات پر غور و خوص سے متعلق اے ایم پی کے ذریعے منعقدہ ویبینار میں نامور مقررین نے شرکت کی۔

اعلیٰ تعلیم میں مسلم کمیونٹی کے حالات پر غور و خوص سے متعلق اے ایم پی کے ذریعے منعقدہ ویبینار میں نامور مقررین نے شرکت کی۔ اعلیٰ تعلیم میں مسلمانوں کے اندراج میں کمی سماجی و معاشی وجوہات کے ساتھ ساتھ کمیونٹی میں کچھ حقیقی اور فرضی رکاوٹوں کی وجہ سے بھی دکھائی دیتی ہے۔ پروفیسر فرقان قمر، پروفیسر آف منیجمنٹ، جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی بدھ (5 جولائی 2023ء) ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز (اے ایم پی) نے ہائر ایجوکیشن کے چیلنجز پر کمیونٹی میں بیداری کے سلسلے میں…

یونیفارم سول کوڈ پرلا کمیشن کو مسلم پرسنل لا بورڈ کا جواب

یونیفارم سول کوڈ کے نام پر اکثریتی زعم کو پرسنل لاز، مذہبی آزادی اور اقلیتوں کے حقوق پر حاوی نہیں ہونا چاہیے۔ ہندوستانی مسلمان اپنی شریعت اور شناخت سے دست بردار نہیں ہو سکتے۔ یونیفارم سول کوڈ پرلا کمیشن کو مسلم پرسنل لا بورڈ کا جواب نئی دہلی: 6جولائی 2023 آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے کل شام لا کمیشن کے نوٹس مؤرخہ14.06.23پر اپنے اعتراضات درج کرائے، جس نے ملک کی مذہبی تنظیموں اور شہریوں سے نمائندگی کی شکل میں ’’یکساں سول کوڈ کے بارے میں خیالات اور نظریات‘‘…