لوک سبھا انتخابات: دہلی سے چناؤ لڑ سکتے ہیں کنہیا کمار! نئی دہلی۔کانگریس لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے متعدد فہرست جاری کر چکی ہے لیکن ابھی تک میں دہلی سے تین امیدواروں کے ناموں کا اعلان نہیں کیا گیا ہے کانگریس الیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں دہلی کی سیٹوں پر تبادلہ خیال ابھی بھی جاری ہے۔ ملی جانکاری کے مطابق ریاستی کانگریس کی اسکریننگ کمیٹی نے چاندنی چوک لوک سبھا حلقہ سے سابق ایم پی جے پرکاش اگروال اور سابق ممبر اسمبلی الکا لامبا،، شمال مغربی دہلی لوک سبھا…