مغربی دہلی کی معروف سماجی ورفاہی شخصیت عالی جناب سیٹھ انسان علی قادری زیارت حرمین شریفین کے مبارک سفر پر روانہ 

پھرکرم ہوگیا،میں مدینے چلا۔ مغربی دہلی کی معروف سماجی ورفاہی شخصیت عالی جناب سیٹھ انسان علی قادری زیارت حرمین شریفین کے مبارک سفر پر روانہ  مغربی دہلی کی معروف سماجی ورفاہی شخصیت عالی جناب سیٹھ انسان علی قادری مع والدین کریمین ،اہلیہ محترمہ اور چھوٹی بہو(ساکن رنہولا،نان گلوئی)زیارت حرمین شریفین کے لیے کل مورخہ4/اگست 2023بعد نماز جمعہ روانہ ہورہے ہیں،جس سے علاقے کے لوگوں میں خوشی کاماحول ہے،موصوف کی اس سعادت مندی پر ہر طرف سے مبارک بادی کاسلسلہ جاری ہے،معروف سماجی وسیاسی کارکن اور کانگریس پارٹی کے قدیم خدمتگارمحترم…

لوگ آئی او سی کی خدمات سے ہو رہے ہیں مستفید، حاجیوں نے آئی او سی کے خدمات کی سراہنا کی

People are benefiting from the services of IOC, Hajis appreciated the services of IOC

لوگ آئی او سی کی خدمات سے ہو رہے ہیں مستفید، حاجیوں نے آئی او سی کے خدمات کی سراہنا کی نئی دہلی: حج کے دوران لوگوں نے دیکھا کہ کچھ لوگ آئی او سی کی پیلی جیکٹس پہنے اور دلوں پر ہندوستانی پرچم کا نشان لیے ہوئے، پانی اور کھانے کی اشیاء تقسیم کرکے ودیگر مختلف حکمت عملیوں کے ساتھ لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں، گرمی کی وجہ سے تھکے ہوئے حاجیوں پر پانی چھڑکنا، ہاتھ پکڑے ہوئے، وہیل چیئر کے ذریعہ ضعیف، معذور اور بے سہارا لوگوں…

ہندوستانی عازمین حج کی پریشاینوں کا ذمہ دار کون؟

Who is responsible for the troubles of Indian pilgrims?

ہندوستانی عازمین حج کی پریشاینوں کا ذمہ دار کون؟ سہیل انجم حج ایک ایسی عبادت ہے جو محنت و مشقت چاہتی ہے، قربانی چاہتی ہے۔ پیسے کی قربانی، وقت کی قربانی، صحت کی قربانی۔ اس سفر میں قدم قدم پر دشواریوں اور پریشانیوں کی ناقابل عبور گھاٹیاں ہیں جنھیں ہر حاجی کو بہرحال عبور کرنا ہوتا ہے۔ پریشانیوں کا آغاز سفر کی ابتدا سے ہی ہو جاتا ہے اور حاجی کے اپنے وطن واپس آجانے تک یہ سلسلہ جاری رہتا ہے۔ یہ عبادت صبر و برداشت بھی چاہتی ہے۔ نیک…