Supporting Palestine is in our national interest:Jamaat-e-Islami Hind

Jamaat-e-Islami Hind welcomes India's decision to vote in favor of UN resolution against Israeli settlements

  24 October, New Delhi: The President of Jamaat-e-Islami Hind, Syed Sadatullah Husani has termed the support of Palestine as in the best national interest of India. Expressing this views on the ongoing Israeli bombardment of Gaza at the Weekly Program held at the headquarters of Jamaat-e-Islami Hind, New Delhi on 21 October 2023, the JIH President said, “I feel that the most important work that we need to do regarding the Palestinian issue is to create awareness about the issue in the general public. The governments can stop protests…

نیشنل ٹیلنٹ سرچ 2023 کا مقصد با صلاحیت طلباءکی تلاش اور انکی شخصیت کو نکھارنا ۔ عامر ادریسی 

The purpose of National Talent Search 2023 is to find talented students and improve their personality. Amir Idrisi

دو شنبہ، 21 اکتوبر 2023: ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز (AMP) 25 نومبر 2023 کو اسکول اور کالج کے طلباء کے لیے اپنا چوتھا سالانہ نیشنل ٹیلنٹ سرچ (NTS) مقابلہ منعقد کرے گی۔ طلباء کی عمومی بیداری اور مسابقتی جذبے کو بڑھانے،   انعام دینے اور بہترین  اور ذہین طلبا کی شناخت کرنے کے ارادے سے، ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز یعنی اے ایم پی نے تین سال قبل ایک قومی سطح کا مقابلہ شروع کیا تھا۔ یہ مقابلہ اسکول، جونیئر/انٹرمیڈیٹ اور سینئر/ڈگری کالج کے طلباء کے لیۓ منعقد ہوتا ہے۔…

وطن کی آزادی کیلئے 27 سال کی عمر میں قربانی دینے والے اشفاق اللہ خان کو خراج عقیدت

ashfaqullah khan

    نئی دہلی، 22/اکتوبر (نا مہ نگار): بھارتیہ جنتا پارٹی کے قدآور لیڈر الحاج محمد عرفان احمد جی نے مشہور و معروف مجاہدین آزادی شہید اشفاق اللہ خان صاحب کی برسی کے موقع پر انہیں یاد کیا اور انکی عظیم و بے مثال خدمات کا احاطہ کرتے ہوئے بتایا کہ اشفاق اللہ خان 22 اکتوبر 1900 میں برطانوی ہند کے شمال مغربی صوبہ شاہجہاں پور میں خیبر قبیلے کے ایک مسلم پٹھان خاندان میں پیدا ہوئے، جبکہ محض 27سال کی عمر میں آزادی دلا نے والے شہید وطن اشفاق…

جمہوری ملک میں میڈیا کا کردار بہت اہم: ڈاکٹر حامد انصاری

The role of media in a democratic country is very important: Dr. Hamid Ansari

ریڈیئنس ویکلی کے 60 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں سابق نائب صدر جمہوریہ ڈاکٹر حامد انصاری نے کہا کہ میڈیا سرکار کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھتا ہے۔ نئی دہلی: ‘ریڈیئنس ویکلی’ کے 60 سال مکمل ہونے پر انڈیا انٹرنیشنل سینٹر ، نئی دہلی میں ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق نائب صدر جمہوریہ ڈاکٹر حامد انصاری کے علاوہ ریڈیئنس کے محبین، خیر خواہ، ماہرین تعلیم ، دانشوران، صحافیوں اور ملی و سماجی قائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی  ۔  اس موقع…

असम के प्रमुख रहनुमाओं  और संगठनों के साथ मुस्लिम मजलिस ए मुशावरत की मुलाक़ात

Muslim Majlis-e-Mushawarat's meeting with leading leaders and organizations of Assam

असम के प्रमुख रहनुमाओं  और संगठनों के साथ मुस्लिम मजलिस ए मुशावरत की मुलाक़ात गुवाहाटी में बैठक , प्रतिभागियों ने राजनीतिक और सामाजिक मुद्दों पर चर्चा की, एकता के लिए काम करने की प्रतिबद्धता दोहराई, चुनावों में ईवीएम के उपयोग और असम में मुसलमानों पर सरकारी अत्याचार और पीड़ितों के पुनर्वास के मुद्दे पर भी चर्चा की गई गुवाहाटी /नई दिल्लीः23  अक्टूबर 2023: ऑल इंडिया मुस्लिम मजलिस ए मुशावरत के एक प्रतिनिधिमंडल ने अध्यक्ष फिरोज अहमद एडवोकेट के निर्देश पर  असम का दौरा किया और राज्य के प्रमुख नेताओं और संगठनों से मुलाकात की। शनिवार…

پروفیسرڈاکٹر قاسم احسن وارثی کی تعلیمی خدمات

Educational services of Professor Dr. Qasim Ahsan Warsi

پروفیسرڈاکٹر قاسم احسن وارثی کی تعلیمی خدمات حافظ غلام سرور جامعہ نگر،اوکھلا،نئی دہلی ایسی دنیا میں جو اکثر بنیاد پرستی اور انتہا پسندی کے خدشات سے گھری رہتی ہے، پروفیسرڈاکٹر قاسم احسن وارثی جیسے افراد کا سفر تعلیم کو بااختیار بنانے اور ترقی دینے کی صلاحیت کا ایک طاقتور ثبوت ہے۔ ڈاکٹر وارثی کی کہانی اس بات کی ایک روشن مثال ہے کہ تعلیم کس طرح امید کی کرن بن سکتی ہے، لوگوں کو بنیاد پرستی سے دور اور بااختیار بنانے کی طرف لے جاتی ہے۔ 10 نومبر 1933 کو…

ہندستان اور پاکستان میں بھوکوں کی حالت؟ 

The condition of the hungry in India and Pakistan?

ہندستان اور پاکستان میں بھوکوں کی حالت؟  ایک پاکستانی قلمکار… ترتیب: عبدالعزیز    غربت بڑھتی جا رہی ہے اور سیاسی فساد اسے مزید بگاڑ رہا ہے۔ یہ ہمارے بچپن کے زمانے کی بات ہے کہ مغرب کی نماز کے بعد مسجد میں روزانہ دسترخوان بچھتا تھا۔ ہم کھانا لے کر جاتے تھے اور دوسرے بچے بھی لاتے تھے۔ غریب لوگ اور مسافر وہاں بیٹھ کر کھانا کھا لیتے تھے۔ اب ذرا دیکھئے، آج کتنی مسجدیں ہیں جہاں یہ انتظام موجود ہے؟ پاکستان آج بھی ہندستان کے مقابلے میں خوراک کی…

Jamaat-e-Islami Hind expresses deep anguish over the brutal attack on Gaza Hospital and the continued violence

Jamaat-e-Islami Hind expresses deep anguish over the brutal attack on Gaza Hospital and the continued violence

  New Delhi: Jamaat-e-Islami Hind has condemned the attack by Israel on a Gaza hospital that killed around one thousand people many of them women and children. In a statement to the media, the President of Jamaat-e-Islami Hind, Syed Sadatullah Husaini said, “We condemn and express utmost disgust at the heinous bombardment of Al-Ahli Hospital in Central Gaza. Around 1000 are reported to be died in the precincts of the hospital which was full of women and children. The hospital was facing an evacuation order from the Israeli military. Jamaat…

فلسطینی عوام کے حقوق کی بازیابی کو یقینی بنایا جائے: ملی قائدین کا مسئلہ فلسطین پر مشترکہ بیان

Restoring the rights of the Palestinian people must be ensured: the joint statement of the national leaders on the Palestinian issue

نئی دہلی: فلسطین خصوصاً غزہ کی صورت حال پر ہم سخت تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔ معصوم انسانی جانوں حتی کہ بچوں اور خواتین کی مسلسل ہلاکت ، غذا، پانی، ادویات اور بجلی کی سپلائی کا انقطاع اور شہری علاقوں پر مسلسل بم باری اور غزہ کے انخلا کی کوششوں کی ہم پر زور مذمت کرتے ہیں۔ ہم یہ یاد دلانا چاہتے ہیں کہ صہیونی حکومت گزشتہ ستر برسوں سے مسلسل فلسطینیوں کو ان کے گھروں اور زمینوں سے بے دخل کر رہی ہے اور اس سرزمین کے اصل باشندوں…

انتخابات میں پسماندہ ووٹوں کا کردار 

The Role of Backward Votes in Elections

ڈاکٹر مظفر حسین غزالی انتخابی سیاست میں ذاتوں کی ہمیشہ اہمیت رہی ہے ۔ سیاسی پارٹیاں ٹکٹ دیتے وقت ذاتوں کے سمیکرن کو دھیان میں رکھتی ہیں ۔ پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات میں بھی اس کا نظارہ دکھائی دے رہا ہے ۔ مثلاً مدھیہ پردیش میں کانگریس نے 144 اور بی جے پی نے 136 سیٹوں کے لئے امیدواروں کی لسٹ میں بھی ذاتوں کا سمیکرن دکھائی دیتا ہے ۔ جنرل کیٹگری کے تحت کانگریس نے 47، بی جے پی نے 48، او بی سی 39 اور 40،…