آزاد صحافیوں پر دہلی پولس کا دھاوا

Delhi Police attack on independent journalists

آزاد صحافیوں پر دہلی پولس کا دھاوا سچی اور صاف ستھری صحافت کا گلا گھونٹنے کی کوشش عبدالعزیز گزشتہ روز (3 اکتوبر) دہلی پولس کے اسپیشل سیل نے راجدھانی میں 30 سے زیادہ مقامات پر چھاپے مارے۔ جن میں ’نیوز کلک‘ کے احاطے کے ساتھ ساتھ اس کے صحافیوں کی رہائش گاہیں بھی شامل تھیں۔ میڈیا، آؤٹ لیٹ پر چین سے فنڈ لینے کا الزام لگائے جانے کے بعد یہ چھاپے مارے گئے۔ دہلی پولس کے افسران کے حوالے ’اے بی پی لائیو‘ نے بتایا ہے کہ پولس کے اسپیشل…

محمد ساجد قمر تعلیمی میدان میں قابل ذکر خدمات کے لیے وزیر تعلیم کے ہاتھوں ایوارڈ سے سرفراز

Muhammad Sajid Qamar honored with an award by the Minister of Education for his remarkable services in the field of education

*ناز ہربل فارمیسی کے ایم۔ ڈی حکیم اعجازاحمد اعجازی نے  دلی مبارکباد پیش کی* نئی دہلی (پریس ریلیز) : محمّد ساجد قمر (ٹیچر گورنمنٹ پرائمری اسکول، ایم سی ڈی کالونی، عثمان پور، دہلی) کو “ٹیچرس ڈے” کے موقع پر تعلیمی میدان میں قابل ذکر کام اور عمدہ خدمات کے لئے وزیر تعلیم، حکومت دہلی محترمہ آتیشی مار لینا کے ہاتھوں ایوارڈ  سے نوازا گیا۔ پروگرام کا اہتمام ایم سی ڈی ناگرک سنٹر، نئی دہلی میں ہوا تھا۔ پروگرام میں موصوفہ وزیر تعلیم کے علاوہ دہلی کے میئر ڈاکٹر شیلی اوبرائی،…

’لب پہ آتی ہے دعا‘ پڑھانے پر جیل مگر

lab pe aati hai dua banke tamanna meri

’لب پہ آتی ہے دعا‘ پڑھانے پر جیل مگر پسِ آئینہ: سہیل انجم ترپتا تیاگی، منجولا دیوی اور ہیما گلاٹی۔ بظاہر یہ تین نام اور تین شخصیات ہیں لیکن حقیقتاً تینوں ایک ہیں۔ ہاں وہ الگ الگ شہروں میں رہتی ہیں اور الگ الگ اسکولوں میں پڑھاتی ہیں لیکن ان میں جو ذہنی ہم آہنگی ہے وہ ان تینوں کو ایک بناتی ہے۔ ان تینوں میں قدر مشترک یہ ہے کہ وہ بظاہر اسلاموفوبیا میں مبتلا ہیں اور اپنے اپنے اسکولوں میں مسلم مخالف نفرت انگیزی کو ہوا دے رہی…

اوکھلا میں بس شیلٹر (بس اسٹینڈ) نہ ہونے کی وجہ سے پریشانیوں کا سامنا

Okhla faces problems due to lack of bus shelter (bus stand).

اوکھلا میں بس شیلٹر (بس اسٹینڈ) نہ ہونے کی وجہ سے پریشانیوں کا سامنا نئی دہلی (پریس ریلیز)احسن فیروزابادی انچارج اوکھلا اسمبلی دلی نے اوکھلا کے مسائل کو اٹھاتے ہوئے  کہا کہ اوکھلا گاؤں کے چار بڑے بس اسٹاپ کالندی کنج  9 نمبر  پارک، ابوالفضل انکلیو ٹھوکر نمبر 3، بٹلہ ہاؤس اسٹینڈ اور تکون پارک ہیںان جگہوں سے مقامی لوگوں کی بڑی تعداد جن میں خواتین، بچے اور بوڑھے لوگ شامل ہیں، دفاتر، کالج، اسکول اور مارکیٹنگ کے لیے بسوں میں سوار ہوتے ہیں۔افسوسناک امر یہ ہے کہ ان چار…

انسان مرکوز عالمگیرت: کسی کو بھی پیچھے چھوڑے بغیر، جی20 کو آخری میل تک لے جانا:نریندر مودی

Human-Centric Globalisation: Taking G20 to the Last Mile, Leaving None Behind

انسان مرکوز عالمگیرت: کسی کو بھی پیچھے چھوڑے بغیر، جی20 کو آخری میل تک لے جانا – نریندر مودی ’وسودھیو کٹمبکم‘ – یہ دو الفاظ ایک عمیق فلسفے کی عکاسی کرتے ہیں۔ ان کا مطلب ہے ’دنیا ،ایک خاندان ہے‘۔ یہ ایک ہمہ گیر نقطہ نظر ہے جو ہمیں سرحدوں، زبانوں اور نظریات سے بالاتر ہو کر، ایک عالمگیر خاندان کے طور پر ترقی کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ ہندوستان کی جی20 صدارت کے دوران، اس نے انسان پر مرکوز ترقی کے مطالبے کی ترجمانی کی ہے۔ ایک کرۂ ا…

جن بھاگیداری کی ایک منفرد جی-20

A unique G-20 by Jan Bhagedari

جن بھاگیداری کی ایک منفرد جی-20 کس طرح بھارت نے ایک مقتدر سفارتکارانہ تقریب کوعوامی تقریب کی شکل دے دی ایس جئے شنکر، مرکزی وزیرخارجہ بھارت کی جی-20 کی صدارت نے اپنے آپ کو منفرد طریقے سے متعدد انداز میں پیش کیا ہے۔ اس نے ترقی پذیر ممالک کی ترجیحات اور کلیدی تشویشات پر توجہ مرکوز کی ہے۔ گلوبل ساؤتھ کی آواز میں زور پیدا کیا ہے اور موسمیاتی کارروائی اور سرمایہ ، توانائی ، تغیرات ، ایس ڈی جی نفاذ اور ٹیکنالوجی تغیرات جیسے شعبوں میں اولوالعزمی کو فروغ…

کیا مسلمانوں کی نشاۃ ثانیہ ممکن ہے؟

Is the renaissance of Muslims possible?

کیا مسلمانوں کی نشاۃ ثانیہ ممکن ہے؟ عادل فراز adilfaraz2@gmail.com اٹھارویں صدی کے اواخر میں جب نپولین نے مصر پر حملہ کیاتو مرادبے نے جامع ازہر کے علما کو جمع کرکے ان سے موجودہ صورت حال سے نمٹنے کے لئے مشورہ کیا۔علمائے ازہر نےبا اتفاق یہ رائے دی کہ جامع ازہر میں صحیح بخاری کاختم شروع کردیناچاہیےکہ یہ حصول مقاصد کے لئے تیر بہ ہدف ہے ۔مرادبے قوت فیصلہ سے عاری تھا اس لئے اس نے علما کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے صحیح بخاری کا عمل شروع کروادیا۔لیکن ابھی…

غریب ذہین طلبہ کا تعلیمی مستقبل 

Educational future of poor intelligent students

غریب ذہین طلبہ کا تعلیمی مستقبل  ترتیب:  عبدالعزیز قریب 40سال پہلے کی بات ہے کہ راقم محض اتفاق سے ایک دولت مند امیر کبیر کی محفل میں موجود تھا۔ کچھ دیر میں ان کا ایک ملازم جو ان صاحب کے پاس تیس برس سے کام کر رہا تھا، دست بستہ حاضر ہوا اور کہنے لگا کہ میرا بیٹا آج میٹرک کے امتحان میں درجہ اول سے کامیاب ہوا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کے بعد انجینئرنگ کورس میں داخلہ لے۔ اس کے خیالات تو بہت اونچے ہیں لیکن میں…

’ایک دیش ایک چناؤ‘ کا شگوفہ

’ایک دیش ایک چناؤ‘ کا شگوفہ ایک دیش ایک تعلیم ، ایک دیش ایک علاج کیوں نہیں؟ عبدالعزیز جو ریاست فلاحی ہوتی ہے عوام کی فلاح وبہبود کا خیال زیادہ سے زیادہ کرتی ہے۔ وہ عوامی مسائل حل کرنے کی طرف توجہ زیادہ سے زیادہ دیتی ہے۔ لیکن جو حکومت یا ریاست عوامی یا فلاحی نہیں ہوتی وہ عوام کے بنیادی مسائل سے توجہ ہٹانے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ وہ عوامی مسائل حل کرنے سے کوئی دلچسپی نہیں رکھتی۔ ہندستان کی…

پسماندہ مسلمانوں کے تئیں سیاسی قربت : پس پردہ ذات – برادری میں نابرابری کی حقیقت

Political Proximity to Backward Muslims: The Backward Caste-Reality of Inequality in the Community.

پسماندہ مسلمانوں کے تئیں سیاسی قربت : پس پردہ ذات – برادری میں نابرابری کی حقیقت۔ از کرسٹاف جیفریلو، کلیا رسن اے،24 اگست ، 2023 مترجم: محمد عبدالمؤمن، بنگلور بھارتیا جنتا پارٹی کی جانب سے معروف مفروضے کے برخالف مسلم کمیونیٹی میں موجود برادریوں اور ذاتوں کے بیچ اندرونی نابرابری کا فرق کافی کم ہے۔ بلکہ پوری کمیونیٹی مجموعی طور پر محرومی کا شکار ہے۔ چند ماہ قبل، بھوپال میں بی جے پی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے اس بات پر زور دیا تھا کہ ان کی پارٹی کے…