نئی دہلی، 22/اکتوبر (نا مہ نگار): بھارتیہ جنتا پارٹی کے قدآور لیڈر الحاج محمد عرفان احمد جی نے مشہور و معروف مجاہدین آزادی شہید اشفاق اللہ خان صاحب کی برسی کے موقع پر انہیں یاد کیا اور انکی عظیم و بے مثال خدمات کا احاطہ کرتے ہوئے بتایا کہ اشفاق اللہ خان 22 اکتوبر 1900 میں برطانوی ہند کے شمال مغربی صوبہ شاہجہاں پور میں خیبر قبیلے کے ایک مسلم پٹھان خاندان میں پیدا ہوئے، جبکہ محض 27سال کی عمر میں آزادی دلا نے والے شہید وطن اشفاق…
Category: اردو
جمہوری ملک میں میڈیا کا کردار بہت اہم: ڈاکٹر حامد انصاری
ریڈیئنس ویکلی کے 60 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں سابق نائب صدر جمہوریہ ڈاکٹر حامد انصاری نے کہا کہ میڈیا سرکار کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھتا ہے۔ نئی دہلی: ‘ریڈیئنس ویکلی’ کے 60 سال مکمل ہونے پر انڈیا انٹرنیشنل سینٹر ، نئی دہلی میں ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق نائب صدر جمہوریہ ڈاکٹر حامد انصاری کے علاوہ ریڈیئنس کے محبین، خیر خواہ، ماہرین تعلیم ، دانشوران، صحافیوں اور ملی و سماجی قائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ اس موقع…
پروفیسرڈاکٹر قاسم احسن وارثی کی تعلیمی خدمات
پروفیسرڈاکٹر قاسم احسن وارثی کی تعلیمی خدمات حافظ غلام سرور جامعہ نگر،اوکھلا،نئی دہلی ایسی دنیا میں جو اکثر بنیاد پرستی اور انتہا پسندی کے خدشات سے گھری رہتی ہے، پروفیسرڈاکٹر قاسم احسن وارثی جیسے افراد کا سفر تعلیم کو بااختیار بنانے اور ترقی دینے کی صلاحیت کا ایک طاقتور ثبوت ہے۔ ڈاکٹر وارثی کی کہانی اس بات کی ایک روشن مثال ہے کہ تعلیم کس طرح امید کی کرن بن سکتی ہے، لوگوں کو بنیاد پرستی سے دور اور بااختیار بنانے کی طرف لے جاتی ہے۔ 10 نومبر 1933 کو…
ہندستان اور پاکستان میں بھوکوں کی حالت؟
ہندستان اور پاکستان میں بھوکوں کی حالت؟ ایک پاکستانی قلمکار… ترتیب: عبدالعزیز غربت بڑھتی جا رہی ہے اور سیاسی فساد اسے مزید بگاڑ رہا ہے۔ یہ ہمارے بچپن کے زمانے کی بات ہے کہ مغرب کی نماز کے بعد مسجد میں روزانہ دسترخوان بچھتا تھا۔ ہم کھانا لے کر جاتے تھے اور دوسرے بچے بھی لاتے تھے۔ غریب لوگ اور مسافر وہاں بیٹھ کر کھانا کھا لیتے تھے۔ اب ذرا دیکھئے، آج کتنی مسجدیں ہیں جہاں یہ انتظام موجود ہے؟ پاکستان آج بھی ہندستان کے مقابلے میں خوراک کی…
انتہا پسندی اور گھریلو مذہبی سماجی تشدد کے خلاف نئی دہلی میں ہند بنگلہ بین الاقوامی کانفرنس و سمپوزیم
(پریس ریلیز ، نئی دہلی ، 18 اکتوبر 2023) انڈو اسلامک ہیریٹیج سنٹر (آئی آئی ایچ سی) ٢٠، اکتوبر ٢٠٢٣ء کو بروز جمعہ نئی دہلی میں ” ہر طرح کی انتہا پسندی اور گھریلو مذہبی سماجی تشدد” کے خلاف یک روزہ کانفرنس اور سمپوزیم منعقد کرنے جا رہا ہے جس میں ہندوستان اور بنگلہ دیش کے مندوبین شریک ہوں گے. آئی آئی ایچ سی کے ڈائریکٹر پروفیسر سید لیاقت حسین معینی (اجمیر شریف) نے بتایا کہ سمپوزیم کا مقصد ماہرین مذہب و سیاست ، تعمیری منصوبہ سازوں، ماہرین تعلیم ،…
فلسطینی عوام کے حقوق کی بازیابی کو یقینی بنایا جائے: ملی قائدین کا مسئلہ فلسطین پر مشترکہ بیان
نئی دہلی: فلسطین خصوصاً غزہ کی صورت حال پر ہم سخت تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔ معصوم انسانی جانوں حتی کہ بچوں اور خواتین کی مسلسل ہلاکت ، غذا، پانی، ادویات اور بجلی کی سپلائی کا انقطاع اور شہری علاقوں پر مسلسل بم باری اور غزہ کے انخلا کی کوششوں کی ہم پر زور مذمت کرتے ہیں۔ ہم یہ یاد دلانا چاہتے ہیں کہ صہیونی حکومت گزشتہ ستر برسوں سے مسلسل فلسطینیوں کو ان کے گھروں اور زمینوں سے بے دخل کر رہی ہے اور اس سرزمین کے اصل باشندوں…
’سر سید کے کار نا مے ناقابل فراموش، ملت اسلامیہ سبکدوش نہیں ہو سکتی: الحاج محمد عرفان احمد
نئی دہلی، 18/اکتوبر (نمائندہ): سینئر لیڈر, حکومت ہند کے تحت قائم سینٹرل وف کونسل اور ال انڈیا حج کمیٹی کے سابق رکن الحاج محمد عرفان احمد صاحب نے معمار قوم ومحسن ملت سر سید احمد خا ن رحمۃ اللہ تعالی علیہ کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ “سر سید کے کار نا مے ناقابل فراموش ہیں، لہذا ملت اسلامیہ ان سے سبکدوش نہیں ہو سکتی ہے۔” الحاج عرفان احمد نے سر سید صاحب علیہ الرحمہ کے یوم ولادت کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں انہیں…
انتخابات میں پسماندہ ووٹوں کا کردار
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی انتخابی سیاست میں ذاتوں کی ہمیشہ اہمیت رہی ہے ۔ سیاسی پارٹیاں ٹکٹ دیتے وقت ذاتوں کے سمیکرن کو دھیان میں رکھتی ہیں ۔ پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات میں بھی اس کا نظارہ دکھائی دے رہا ہے ۔ مثلاً مدھیہ پردیش میں کانگریس نے 144 اور بی جے پی نے 136 سیٹوں کے لئے امیدواروں کی لسٹ میں بھی ذاتوں کا سمیکرن دکھائی دیتا ہے ۔ جنرل کیٹگری کے تحت کانگریس نے 47، بی جے پی نے 48، او بی سی 39 اور 40،…
جی -20کی بے مثال کامیابی کے بعد پارلیمنٹ20 کا انعقاد ہندوستان کے لئے قابل فخر لمحہ
تحریر: اوم برلا، اسپیکر، لوک سبھا ہندوستان کی زیر صدارت جی 20 سربراہی اجلاس کی بے مثال کامیابی کی دنیا بھر میں ستائش کی جارہی ہے۔ یہ فخر کی بات ہے کہ یہ سربراہی اجلاس ایک مشترکہ اعلامیہ کے ساتھ اختتام پذیر ہوا جس نے “واسودھیو کٹمبکم – ایک زمین، ایک خاندان، ایک مستقبل” کے ہمارے تصور کو مستحکم کیا ہے۔ جی-20 نے ہندوستان کے بڑھتے ہوئے عالمی اثر و رسوخ کو بھی اجاگر کیا ہے، کیونکہ اس نے اتفاق رائے بنانے والے کا کردار کامیابی سے ادا کیا ہے۔…
مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کے لئے ایصال ثواب اور تعزیت کی محفل کا انعقاد
مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کے لئے ایصال ثواب اور تعزیت کی محفل کا انعقاد (پریس ریلیز، نئی دہلی ،2 اکتوبر 2023) مولانا مقبول احمد سالک مصباحی صاحب جماعت اہل سنت کے ایک انتہائی مخلص اور نہایت فکر مند خواہ عالم دین تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی جماعت اہل سنت اور ملک و ملت کی خیر خواہی میں فنا کر دی اور کبھی کسی سے کوئی شکوہ نہیں کیا، کسی بڑے تعلیمی ادارے سے مستقل وابستگی اور مالی دقتوں کے سبب ان کی علمی دینی اور قلمی تصنیفی خدمات…