کیجریوال کی گرفتاری غیر قانونی تھی، وزیر اعظم کو معافی مانگنی چاہیے: سنجے سنگھ

کیجریوال کی گرفتاری غیر قانونی تھی، وزیر اعظم کو معافی مانگنی چاہیے: سنجے سنگھ ای ڈی نے مرکزی وزارت داخلہ سے منظوری لئے بغیر کیجریوال کو گرفتار کیا تھا، جب کہ ایجنسیوں کو منظوری لینا پڑتی ہے: سنجے سنگھ نئی دہلی، 16 جنوری: عام آدمی پارٹی نے نام نہاد شراب گھوٹالہ میں تین سال بعد مرکزی وزارت داخلہ سے ای ڈی کی منظوری مانگنے پر بی جے پی پر سخت حملہ کیا ہے۔ آپ کے سینئر لیڈر اور ایم پی سنجے سنگھ کا کہنا ہے کہ ملک پر ایک بار…

بی جے پی کی ڈبل انجن والی حکومت میں مشہور شخصیات بھی محفوظ نہیں: کیجریوال

Not even celebrities are safe in BJP's double-engine government: Kejriwal

  بی جے پی کی ڈبل انجن والی حکومت میں مشہور شخصیات بھی محفوظ نہیں: کیجریوال سلمان خان پر فائرنگ، بابا صدیقی کا قتل اور اب سیف علی خان پر حملہ ظاہر کرتا ہے کہ بی جے پی حکومتیں لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہی ہیں: کیجریوال   نئی دہلی، 16 جنوری: عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے دہلی سمیت پورے ملک میں لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہنے پر بی جے پی پر سخت حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب بی…

ترقی کے نام پر عوام  کو دھوکہ دیا گیا ہے: راشٹریہ مہا گٹھ بندھن

ترقی کے نام پر عوام  کو دھوکہ دیا گیا ہے: ڈاکٹر ایم یو دعا راشٹریہ مہا گٹھ بندھن نے  پریس کانفرنس میں سادھا نشانہ  نئی دہلی: راشٹریہ مہاگٹھ بندھن نے آج دہلی کے لکشمی نگر میں ایہرا پارٹی کے مرکزی دفتر میں ایک پریس کانفرنس میں دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے 50 امیدواروں کا اعلان کیا ہے ۔ یہ اعلان کرتے ہوئے ایہرا نیشنل پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایم یو دعا نے کہا کہ دہلی ، ہندوستان کا دارالحکومت اور ایک تاریخی شہر ، اپنے منفرد ثقافتی ورثے…

غور کر ائے انسان نعمتوں کے بدلے  مطالبہ کیا ہے

Consider what man demands in return for his blessings!

غور کر ائے انسان نعمتوں کے بدلے  مطالبہ کیا ہے!!  اللہ کا شکر ادا کرنا ضروری ہے! از: جاوید اختر بھارتی javedbharti.blogspot.com اللہ تبارک وتعالیٰ نے انسانوں کو پیدا کیا اور بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے آئیے سب سے پہلے غور کریں کہ اللہ رب العالمین نے ہمیں دو پاؤں عطا کیا ہے ،، دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جن کے پاس پاؤں نہیں ہے ، ایسے لوگ بھی ہیں جن کے پاس پاؤں ہے مگر چلنے کی طاقت نہیں ہے کیونکہ وہ معذور ہیں ان کے پاؤں…

اٹل جی کو خراج عقیدت، ایک سیاست داں جنہوں نے اپنی بصیرت اور اپنے عزم سے ہندوستان کو نئی شکل عطا کی

اٹل جی کو خراج عقیدت، ایک سیاست داں جنہوں نے اپنی بصیرت اور اپنے عزم سے ہندوستان کو نئی شکل عطا کی قلمکار:نریندر مودی (وزیراعظم، حکومت ہند) آج 25 دسمبر ہے جوہم سب کے لیے انتہائی خصوصی دن ہے۔ ہمارا ملک ہمارے ہردل عزیز وزیر اعظم جناب اٹل بہاری واجپئی جی کی پیدائش کی 100ویں سالگرہ منا رہا ہے۔ وہ ایک ایسے سیاست داں کے طور پر ازحد جید شخصیت کے حامل تھے جو اب بھی بے شمار لوگوں کو ترغیب فراہم کر رہے ہیں۔ ہمارا ملک ہمیشہ اٹل جی…

ایک بھارت شریسٹھ بھارت: ہندوستانی فلموں کو ایک دھاگے میں پرونے کی طاقت

ایک بھارت شریسٹھ بھارت: ہندوستانی فلموں کو ایک دھاگے میں پرونے کی طاقت اشونی ویشنو مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات، ریلوے، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی معروف فلم ساز ستیہ جیت رے نے لوگوں کو ایک دھاگے میں پرونے کی سنیما کی طاقت کی نبز کوپکڑتے ہوئے کہا تھا ، “سینما ایک عالمگیر زبان بولتا ہے‘‘۔ ہندوستانی سنیما، اپنے وسیع لسانی اور ثقافتی تنوع کے ساتھ، ملک کے ہر کونے سے لوگوں کو اکٹھا کرتا ہے، جس سے وہ مشترکہ جذبات اور تجربات کا اشتراک کرسکتے ہیں۔ خواہ یہ تمل…

وکست بھارت کے لیے سیاحت: ہمارےاولین’شاندار بھارتیہ‘ کا وژن

وکست بھارت کے لیے سیاحت: ہمارےاولین’شاندار بھارتیہ‘ کا وژن تحریر: جناب گجیندر سنگھ شیخاوت، مرکزی وزیر برائےثقافت و سیاحت، حکومت ہند ایک دہائی قبل ، یہ بات عام طور پر سنی جاتی تھی کہ بھارتیہ سیاحت کو ایک برانڈ ایمبیسیڈر کی ضرورت ہے تاکہ سیاحت میں خود کو دوسرے ممالک کے برابر اور اوپر رکھا جا سکے۔ بالکل اسی طرح جیسے دوسرے ممالک اپنے ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کے لئے مشہور ترین فلمی ستاروں اور بہترین کھلاڑیوں کو راغب کرنے کیلئے اشتہارات پر رقم خرچ کر رہے تھے،…

وقف ترمیمی بل 2024؍کے معاملہ درگاہی اور دیوبندی دو حصوں میں تقسیم 

وقف ترمیمی بل 2024؍کے معاملہ درگاہی اور دیوبندی دو حصہ میں تقسیم  درگاہ بورڈ کے مطالبہ سے اوقاف کے قابضین کو سب سے بڑا خطرہ   خانقاہ حضور شیخ العالم علیہ الرحمہ کے سجادہ نشین اور آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ و آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کے نائب صدرشاہ عمار احمد احمدی شاہ عمار احمد احمدی عرف نیر میاںکا شدید رد عمل ،  نئی دہلی :24؍ستمبر ،2024: وقف ترمیمی بل 2024؍کے معاملہ میں اب ملت اسلامیہ ہند درگاہی اور دیوبندی کی شکل میں دو حصوں میں تقسیم ہوتی…

ادبی و ثقافتی نمائندہ تنظیم نئی آواز کے زیرِاہتمام جشن امتیاز وفا کا انعقاد 

ادبی و ثقافتی نمائندہ تنظیم نئی آواز کے زیرِاہتمام جشن امتیاز وفا کا انعقاد  نئی دہلی ۔گزشتہ شب دہلی کی ادبی و ثقافتی نمائندہ تنظیم نئی آواز کے زیرِاہتمام ہوٹل ریور ویو ابوالفضل،جامعہ نگر،نئی دہلی میں نیپال کے شاعر امتیاز وفا کاجشن منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر ایوارڈ فنکشن اور عالمی مشاعرے کا انعقاد بھی عمل میں آیا۔صدارت اردو اکادمی،دہلی کے وائس چیئرمین پروفیسر شہپر رسول نے کی جبکہ جناب طارق انور، ممبر آف پارلیمنٹ و سابق وزیر اس موقع پر مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے تشریف لاۓ۔  افتتاح…

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم و اصلاح معاشرہ کے عنوان پر جلسہ کا انعقاد

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم و اصلاح معاشرہ کے عنوان پر جلسہ کا انعقاد نئی دہلی ۔ممتاز مسجد بٹلہ ہاوس ، او کھلا میں ایک جلسہ بعنوان سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد مفتی عبد الرازق مظاہری صدر جمعیة علماءہند صوبہ دہلی کی صدارت میں کیا گیا۔ جس میںمتعدد علما ءو ائمہ کرام اور معززشخصیات نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز حافظ محمد آزاد کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔شاندار نظامت کی ذمہ داری قاری مہربان پھلتی و بانی و مہتمم دارالعلوم امدادیہ دہلی نے انجام دئےے۔…