*भारतीय लोकतंत्र में पसमांदा (भारतीय मुसलमानों) की भूमिका* शारिक अदीब अंसारी, प्रो. देवेंद्र कुमार धूसिया *पसमांदा, एक फारसी शब्द जिसका अर्थ है ‘जो पीछे रह गए हैं’,* भारत में आर्थिक और सामाजिक रूप से हाशिए पर रहने वाले मुस्लिम समुदायों को संदर्भित करता है। इस समूह में मुख्य रूप से पिछड़ी जाति (अन्य पिछड़ा वर्ग या ओबीसी पसमांदा) और दलित (दलित पसमांदा) शामिल हैं। भारत में मुस्लिम आबादी का बहुमत होने के बावजूद, पसमांदा ने ऐतिहासिक रूप से बहिष्कार और भेदभाव का सामना किया है, न केवल व्यापक समाज…
Category: विचार
جب ‘ترقی’ ایک عوامی تحریک بن گئی : راشٹریہ ایکتا دِوس کا جذبہ
جب ‘ترقی’ ایک عوامی تحریک بن گئی : راشٹریہ ایکتا دِوس کا جذبہ تصنیف: جی کشن ریڈی، شمال مشرقی خطے کی ترقی کے وزیر ‘‘یہ ملک ایسی قدیم ثقافتی وراثت کی بنیاد پر تعمیر کیا گیا ہے، جہاں ویدک دور میں ہمیں صرف ایک ہی منتر بتایا گیا…….. جو ہم نے سیکھا ہے، ہم نے ازبر کیا ہے – ‘‘سنگچھ دھوم سم واد دھوسم ومنسی جانا تام’’ – ہم ساتھ چلتے ہیں، ہم ساتھ آگے بڑھتے ہیں، ہم ساتھ سوچتے ہیں، ہم ساتھ عزم کرتے ہیں اور ہم اس ملک…
پروفیسرڈاکٹر قاسم احسن وارثی کی تعلیمی خدمات
پروفیسرڈاکٹر قاسم احسن وارثی کی تعلیمی خدمات حافظ غلام سرور جامعہ نگر،اوکھلا،نئی دہلی ایسی دنیا میں جو اکثر بنیاد پرستی اور انتہا پسندی کے خدشات سے گھری رہتی ہے، پروفیسرڈاکٹر قاسم احسن وارثی جیسے افراد کا سفر تعلیم کو بااختیار بنانے اور ترقی دینے کی صلاحیت کا ایک طاقتور ثبوت ہے۔ ڈاکٹر وارثی کی کہانی اس بات کی ایک روشن مثال ہے کہ تعلیم کس طرح امید کی کرن بن سکتی ہے، لوگوں کو بنیاد پرستی سے دور اور بااختیار بنانے کی طرف لے جاتی ہے۔ 10 نومبر 1933 کو…
ہندستان اور پاکستان میں بھوکوں کی حالت؟
ہندستان اور پاکستان میں بھوکوں کی حالت؟ ایک پاکستانی قلمکار… ترتیب: عبدالعزیز غربت بڑھتی جا رہی ہے اور سیاسی فساد اسے مزید بگاڑ رہا ہے۔ یہ ہمارے بچپن کے زمانے کی بات ہے کہ مغرب کی نماز کے بعد مسجد میں روزانہ دسترخوان بچھتا تھا۔ ہم کھانا لے کر جاتے تھے اور دوسرے بچے بھی لاتے تھے۔ غریب لوگ اور مسافر وہاں بیٹھ کر کھانا کھا لیتے تھے۔ اب ذرا دیکھئے، آج کتنی مسجدیں ہیں جہاں یہ انتظام موجود ہے؟ پاکستان آج بھی ہندستان کے مقابلے میں خوراک کی…
انتخابات میں پسماندہ ووٹوں کا کردار
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی انتخابی سیاست میں ذاتوں کی ہمیشہ اہمیت رہی ہے ۔ سیاسی پارٹیاں ٹکٹ دیتے وقت ذاتوں کے سمیکرن کو دھیان میں رکھتی ہیں ۔ پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات میں بھی اس کا نظارہ دکھائی دے رہا ہے ۔ مثلاً مدھیہ پردیش میں کانگریس نے 144 اور بی جے پی نے 136 سیٹوں کے لئے امیدواروں کی لسٹ میں بھی ذاتوں کا سمیکرن دکھائی دیتا ہے ۔ جنرل کیٹگری کے تحت کانگریس نے 47، بی جے پی نے 48، او بی سی 39 اور 40،…
جی -20کی بے مثال کامیابی کے بعد پارلیمنٹ20 کا انعقاد ہندوستان کے لئے قابل فخر لمحہ
تحریر: اوم برلا، اسپیکر، لوک سبھا ہندوستان کی زیر صدارت جی 20 سربراہی اجلاس کی بے مثال کامیابی کی دنیا بھر میں ستائش کی جارہی ہے۔ یہ فخر کی بات ہے کہ یہ سربراہی اجلاس ایک مشترکہ اعلامیہ کے ساتھ اختتام پذیر ہوا جس نے “واسودھیو کٹمبکم – ایک زمین، ایک خاندان، ایک مستقبل” کے ہمارے تصور کو مستحکم کیا ہے۔ جی-20 نے ہندوستان کے بڑھتے ہوئے عالمی اثر و رسوخ کو بھی اجاگر کیا ہے، کیونکہ اس نے اتفاق رائے بنانے والے کا کردار کامیابی سے ادا کیا ہے۔…
آزاد صحافیوں پر دہلی پولس کا دھاوا
آزاد صحافیوں پر دہلی پولس کا دھاوا سچی اور صاف ستھری صحافت کا گلا گھونٹنے کی کوشش عبدالعزیز گزشتہ روز (3 اکتوبر) دہلی پولس کے اسپیشل سیل نے راجدھانی میں 30 سے زیادہ مقامات پر چھاپے مارے۔ جن میں ’نیوز کلک‘ کے احاطے کے ساتھ ساتھ اس کے صحافیوں کی رہائش گاہیں بھی شامل تھیں۔ میڈیا، آؤٹ لیٹ پر چین سے فنڈ لینے کا الزام لگائے جانے کے بعد یہ چھاپے مارے گئے۔ دہلی پولس کے افسران کے حوالے ’اے بی پی لائیو‘ نے بتایا ہے کہ پولس کے اسپیشل…
’لب پہ آتی ہے دعا‘ پڑھانے پر جیل مگر
’لب پہ آتی ہے دعا‘ پڑھانے پر جیل مگر پسِ آئینہ: سہیل انجم ترپتا تیاگی، منجولا دیوی اور ہیما گلاٹی۔ بظاہر یہ تین نام اور تین شخصیات ہیں لیکن حقیقتاً تینوں ایک ہیں۔ ہاں وہ الگ الگ شہروں میں رہتی ہیں اور الگ الگ اسکولوں میں پڑھاتی ہیں لیکن ان میں جو ذہنی ہم آہنگی ہے وہ ان تینوں کو ایک بناتی ہے۔ ان تینوں میں قدر مشترک یہ ہے کہ وہ بظاہر اسلاموفوبیا میں مبتلا ہیں اور اپنے اپنے اسکولوں میں مسلم مخالف نفرت انگیزی کو ہوا دے رہی…
انسان مرکوز عالمگیرت: کسی کو بھی پیچھے چھوڑے بغیر، جی20 کو آخری میل تک لے جانا:نریندر مودی
انسان مرکوز عالمگیرت: کسی کو بھی پیچھے چھوڑے بغیر، جی20 کو آخری میل تک لے جانا – نریندر مودی ’وسودھیو کٹمبکم‘ – یہ دو الفاظ ایک عمیق فلسفے کی عکاسی کرتے ہیں۔ ان کا مطلب ہے ’دنیا ،ایک خاندان ہے‘۔ یہ ایک ہمہ گیر نقطہ نظر ہے جو ہمیں سرحدوں، زبانوں اور نظریات سے بالاتر ہو کر، ایک عالمگیر خاندان کے طور پر ترقی کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ ہندوستان کی جی20 صدارت کے دوران، اس نے انسان پر مرکوز ترقی کے مطالبے کی ترجمانی کی ہے۔ ایک کرۂ ا…
جن بھاگیداری کی ایک منفرد جی-20
جن بھاگیداری کی ایک منفرد جی-20 کس طرح بھارت نے ایک مقتدر سفارتکارانہ تقریب کوعوامی تقریب کی شکل دے دی ایس جئے شنکر، مرکزی وزیرخارجہ بھارت کی جی-20 کی صدارت نے اپنے آپ کو منفرد طریقے سے متعدد انداز میں پیش کیا ہے۔ اس نے ترقی پذیر ممالک کی ترجیحات اور کلیدی تشویشات پر توجہ مرکوز کی ہے۔ گلوبل ساؤتھ کی آواز میں زور پیدا کیا ہے اور موسمیاتی کارروائی اور سرمایہ ، توانائی ، تغیرات ، ایس ڈی جی نفاذ اور ٹیکنالوجی تغیرات جیسے شعبوں میں اولوالعزمی کو فروغ…