مسلمان وقف ترمیمی قانو ن کو سمجھیں اور سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں :شارق ادیب انصاری

مسلمان وقف ترمیمی قانو ن کو سمجھیں اور سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں :شارق ادیب انصاری ان دنوں ملک بھر میں وقف ترمیمی قانون کو لے کر زبردست بحث چھڑی ہوئی ہے۔ مسلمانوں کے مذہبی اور سماجی حلقے اس بل پر گہری تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں ہم نے معروف سماجی کارکن و کار گزار قومی صدر آل انڈیا پسماندہ مسلم محاذ شارق ادیب انصاری سے خصوصی بات چیت کی، جنہوں نے اس بل کے ممکنہ اثرات اور یہ بل مسلم برادری کے لئے کیا ہے…