مدرسه شاه ولی اللّٰہ اور آل انڈیا تنظیم فلاح المسلمین کے زیر اہتمام محفل قرات کا انعقاد

مدرسہ شاه ولی اللّٰہ اور آل انڈیا تنظیم فلاح المسلمین کے زیر اہتمام محفل قرات کا انعقاد نئی دہلی ۔مدرسہ شاه ولی اللّٰہ اور آل انڈیا تنظیم فلاح المسلمین کے زیر اہتمام بٹلہ ہاؤس ، جامعہ نگر اوکھلا ،نئی دہلی میں محفل قرات اور حمد ونعت کا انعقاد کیاگیا ۔ جسکی صدارت حضرت مولانا قاری شفیق الرحمن بلند شہری استاد دار العلوم دیوبند اور قیادت مولانا عبد اللہ  طارق صاحب نے کی ۔ جس میں ملک کے مایہ ناز قراء کرام نے اپنی شاندار تلاوت لحن داؤدی کا مظاہرہ کیا…