ایک بھارت شریسٹھ بھارت: ہندوستانی فلموں کو ایک دھاگے میں پرونے کی طاقت

ایک بھارت شریسٹھ بھارت: ہندوستانی فلموں کو ایک دھاگے میں پرونے کی طاقت اشونی ویشنو مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات، ریلوے، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی معروف فلم ساز ستیہ جیت رے نے لوگوں کو ایک دھاگے میں پرونے کی سنیما کی طاقت کی نبز کوپکڑتے ہوئے کہا تھا ، “سینما ایک عالمگیر زبان بولتا ہے‘‘۔ ہندوستانی سنیما، اپنے وسیع لسانی اور ثقافتی تنوع کے ساتھ، ملک کے ہر کونے سے لوگوں کو اکٹھا کرتا ہے، جس سے وہ مشترکہ جذبات اور تجربات کا اشتراک کرسکتے ہیں۔ خواہ یہ تمل…