امبیڈکر سماج پارٹی کی ریاست جموں و کشمیر کی ایگزیکٹیو کمیٹی تشکیل نو
نئی دہلی: امبیڈکر سماج پارٹی نے ریاست جموں و کشمیر کی نئی ایگزیکٹیو کمیٹی کی کی تشکیل کی ہے، جس کا اعلان قومی صدر بھائی تیج سنگھ نے کیا جس میں بھائی اعجاز احمد شاہ ریاستی صدر، بھائی مقبول احمد غنی ریاستی نائب صدر، بھائی نثار احمد خان ریاستی جنرل سکریٹری،محمد شفیع شیخ اسٹیٹ سکریٹری، بھائی محمد امین غنی ریاستی سکریٹری، محترمہ ممتاز بیگم ریاستی سکریٹری (خواتین مورچہ)، محترمہ نسیمہ بیگم ریاستی سکریٹری (خواتین مورچہ) کو ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
امبیڈکر سماج پارٹی جموں و کشمیر ریاست کی نئی ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کرتے ہوئے بھائی تیج سنگھ نے کہا کہ کمیٹی تشکیل دینے کا مقصد پارٹی کو زمینی سطح پر مزید مضبوط کرنا ہے اور مجھے امید قوی ہے کہ جنھیں جو ذمہ داری سونپی گئی ہے وہ اپنی ذمہ داری بخوبی نبھائیں گے اور پارٹی کی امیدوں پر کھڑا اتریں گے۔انھوں نے کہا کہ امبیڈکر سماج پارٹی ہمیشہ سے مظلموں،اقلیتوں،دلتوں،آ