ڈیجیٹل ریلیں ہندوستانی زراعت کے منظر نامے کو تبدیل کر رہی ہیں از قلم: راجیو چاولہ ہندوستان کے زرعی شعبے کو، جو اس کی معیشت کا سنگ بنیاد ہے، عدم استعداد، ناکافی قرض، بازار تک رسائی، اور معیاری اِن پٹس اور وسائل کی محدود دستیابی جیسے مسلسل چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ زراعت کے لئے ڈیجیٹل پبلک انفرا اسٹرکچر (ڈی پی آئی) کا تعارف یعنی ڈیجیٹل زرعی مشن کے تحت ایگری اسٹیک ایک مثالی تبدیلی کی نشان دہی کرتا ہے۔ ایک جامع ڈیجیٹل ماحولیاتی نظام کے نقطہ نظر کے…
Category: विचार
غور کر ائے انسان نعمتوں کے بدلے مطالبہ کیا ہے
غور کر ائے انسان نعمتوں کے بدلے مطالبہ کیا ہے!! اللہ کا شکر ادا کرنا ضروری ہے! از: جاوید اختر بھارتی javedbharti.blogspot.com اللہ تبارک وتعالیٰ نے انسانوں کو پیدا کیا اور بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے آئیے سب سے پہلے غور کریں کہ اللہ رب العالمین نے ہمیں دو پاؤں عطا کیا ہے ،، دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جن کے پاس پاؤں نہیں ہے ، ایسے لوگ بھی ہیں جن کے پاس پاؤں ہے مگر چلنے کی طاقت نہیں ہے کیونکہ وہ معذور ہیں ان کے پاؤں…
ایک بھارت شریسٹھ بھارت: ہندوستانی فلموں کو ایک دھاگے میں پرونے کی طاقت
ایک بھارت شریسٹھ بھارت: ہندوستانی فلموں کو ایک دھاگے میں پرونے کی طاقت اشونی ویشنو مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات، ریلوے، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی معروف فلم ساز ستیہ جیت رے نے لوگوں کو ایک دھاگے میں پرونے کی سنیما کی طاقت کی نبز کوپکڑتے ہوئے کہا تھا ، “سینما ایک عالمگیر زبان بولتا ہے‘‘۔ ہندوستانی سنیما، اپنے وسیع لسانی اور ثقافتی تنوع کے ساتھ، ملک کے ہر کونے سے لوگوں کو اکٹھا کرتا ہے، جس سے وہ مشترکہ جذبات اور تجربات کا اشتراک کرسکتے ہیں۔ خواہ یہ تمل…
وکست بھارت کے لیے سیاحت: ہمارےاولین’شاندار بھارتیہ‘ کا وژن
وکست بھارت کے لیے سیاحت: ہمارےاولین’شاندار بھارتیہ‘ کا وژن تحریر: جناب گجیندر سنگھ شیخاوت، مرکزی وزیر برائےثقافت و سیاحت، حکومت ہند ایک دہائی قبل ، یہ بات عام طور پر سنی جاتی تھی کہ بھارتیہ سیاحت کو ایک برانڈ ایمبیسیڈر کی ضرورت ہے تاکہ سیاحت میں خود کو دوسرے ممالک کے برابر اور اوپر رکھا جا سکے۔ بالکل اسی طرح جیسے دوسرے ممالک اپنے ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کے لئے مشہور ترین فلمی ستاروں اور بہترین کھلاڑیوں کو راغب کرنے کیلئے اشتہارات پر رقم خرچ کر رہے تھے،…
وقف ترمیمی بل 2024؍کے معاملہ درگاہی اور دیوبندی دو حصوں میں تقسیم
وقف ترمیمی بل 2024؍کے معاملہ درگاہی اور دیوبندی دو حصہ میں تقسیم درگاہ بورڈ کے مطالبہ سے اوقاف کے قابضین کو سب سے بڑا خطرہ خانقاہ حضور شیخ العالم علیہ الرحمہ کے سجادہ نشین اور آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ و آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کے نائب صدرشاہ عمار احمد احمدی شاہ عمار احمد احمدی عرف نیر میاںکا شدید رد عمل ، نئی دہلی :24؍ستمبر ،2024: وقف ترمیمی بل 2024؍کے معاملہ میں اب ملت اسلامیہ ہند درگاہی اور دیوبندی کی شکل میں دو حصوں میں تقسیم ہوتی…
“ایک زخم جو بھرا نہیں “
بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر اور مولانا عامر رشادی صاحب کی خدمات “ایک زخم جو بھرا نہیں “ ذاکر حسین بانی : الفلاح فاؤنڈیشن (بلڈ ڈونیٹ گروپ) ای میل : alfalahfoundation98@gmail.com بٹلہ ہاﺅس انکاﺅنٹر کی سولہویں برسی پر اس سانحہ کی تلخ یادیں پھر تازہ ہو گئیں ہیں۔اس معاملے کی حکومت کا عدالتی تحقیقات سے راہِ فرار نہ صرف ملک کے مسلمانوں بلکہ ملک کے انصاف پسند طبقوں کیلئے بھی باعث تشویش ہے۔ بٹلہ ہاﺅس انکاﺅنٹر کو ملک کے مسلمانوں کے علاوہ دیگر طبقات کے انصاف پسند افراد غلط مانتے ہیں اور…
این پی ایس واتسلیہ: آئندہ پیڑھی کے لیے ایک عمدہ سرمایہ کاری
این پی ایس واتسلیہ: آئندہ پیڑھی کے لیے ایک عمدہ سرمایہ کاری از قلم: شری رام ایئر، منیجنگ ڈائرکٹر اور سی ای او ایچ ڈی ایف سی پنشن فنڈ آج کی دنیا میں مالی لحاظ سے مستحکم مستقبل کی ضمانت ازحد اہم ہے۔ ’’این پی ایس واتسلیہ اسکیم ‘‘ بچوں کے لیے پیدائش سے لے کر سبکدوشی تک ایک فنڈ قائم کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے، انہیں مالی خودکفالت کے راستے پر گامزن کرتی ہے۔ اس کا مقصد نابلغان کی بہتری ہے، یہ اسکیم والدین کو ان کے لیے…
भारतीय लोकतंत्र में पसमांदा (भारतीय मुसलमानों) की भूमिका
*भारतीय लोकतंत्र में पसमांदा (भारतीय मुसलमानों) की भूमिका* शारिक अदीब अंसारी, प्रो. देवेंद्र कुमार धूसिया *पसमांदा, एक फारसी शब्द जिसका अर्थ है ‘जो पीछे रह गए हैं’,* भारत में आर्थिक और सामाजिक रूप से हाशिए पर रहने वाले मुस्लिम समुदायों को संदर्भित करता है। इस समूह में मुख्य रूप से पिछड़ी जाति (अन्य पिछड़ा वर्ग या ओबीसी पसमांदा) और दलित (दलित पसमांदा) शामिल हैं। भारत में मुस्लिम आबादी का बहुमत होने के बावजूद, पसमांदा ने ऐतिहासिक रूप से बहिष्कार और भेदभाव का सामना किया है, न केवल व्यापक समाज…
جب ‘ترقی’ ایک عوامی تحریک بن گئی : راشٹریہ ایکتا دِوس کا جذبہ
جب ‘ترقی’ ایک عوامی تحریک بن گئی : راشٹریہ ایکتا دِوس کا جذبہ تصنیف: جی کشن ریڈی، شمال مشرقی خطے کی ترقی کے وزیر ‘‘یہ ملک ایسی قدیم ثقافتی وراثت کی بنیاد پر تعمیر کیا گیا ہے، جہاں ویدک دور میں ہمیں صرف ایک ہی منتر بتایا گیا…….. جو ہم نے سیکھا ہے، ہم نے ازبر کیا ہے – ‘‘سنگچھ دھوم سم واد دھوسم ومنسی جانا تام’’ – ہم ساتھ چلتے ہیں، ہم ساتھ آگے بڑھتے ہیں، ہم ساتھ سوچتے ہیں، ہم ساتھ عزم کرتے ہیں اور ہم اس ملک…
پروفیسرڈاکٹر قاسم احسن وارثی کی تعلیمی خدمات
پروفیسرڈاکٹر قاسم احسن وارثی کی تعلیمی خدمات حافظ غلام سرور جامعہ نگر،اوکھلا،نئی دہلی ایسی دنیا میں جو اکثر بنیاد پرستی اور انتہا پسندی کے خدشات سے گھری رہتی ہے، پروفیسرڈاکٹر قاسم احسن وارثی جیسے افراد کا سفر تعلیم کو بااختیار بنانے اور ترقی دینے کی صلاحیت کا ایک طاقتور ثبوت ہے۔ ڈاکٹر وارثی کی کہانی اس بات کی ایک روشن مثال ہے کہ تعلیم کس طرح امید کی کرن بن سکتی ہے، لوگوں کو بنیاد پرستی سے دور اور بااختیار بنانے کی طرف لے جاتی ہے۔ 10 نومبر 1933 کو…