رفعت سروش ایک عظیم شاعر اور بلند پایہ نثر نگار تھے: پروفیسر خالد محمود رفعت سروش کی صد سالہ تقریب منعقد،ادبی خدمات کوخراج تحسین نئی دہلی۔اردو ادب کے ممتاز شاعر، بلند پایہ نثر نگار اور ہمہ جہت ادبی شخصیت رفعت سروش کی صد سالہ پیدائش کی مناسبت سے ایک باوقار اور یادگار ادبی تقریب انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر،نئی دہلی میں منعقد ہوئی، جس میں اہلِ علم و ادب، اساتذہ جامعات، محققین، شعرا اور ادب دوست سامعین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کی نظامت معروف ادیب ڈاکٹر شفیع ایوب…
Category: اردو
سومناتھ سوابھیمان پَرْو — ایک ہزار سال کی اٹوٹ عقیدت (1026–2026)
سومناتھ سوابھیمان پَرْو — ایک ہزار سال کی اٹوٹ عقیدت (1026–2026) سومناتھ… اس لفظ کو سنتے ہی ہمارے دل و دماغ میں فخر کا احساس جاگ اٹھتا ہے۔ یہ ہندوستان کی روح کا ابدی اعلان ہے۔ یہ شاندار مندر بھارت کے مغربی ساحل پر گجرات میں پربھاس پٹن نامی مقام پر واقع ہے۔ ’’دواَدش جیوتِرلنگ اسٹوترم‘‘ میں ہندوستان بھر کے بارہ جیوتِرلنگوں کا ذکر ملتا ہے۔ اس اسٹوترم کی ابتدا ان الفاظ سے ہوتی ہے: ’’سوراشٹرے سومناتھم چ…‘‘ جو اس بات کی علامت ہے کہ تہذیبی اور روحانی اعتبار سے…
سال 2025: اصلاحات کا سال
سال 2025: اصلاحات کا سال بقلم: نریندر مودی، وزیراعظم ہند ہندوستان عالمی توجہ کے مرکز کے طور پر ابھرا ہے۔ یہ ہمارے لوگوں کے اختراعی جوش و خروش کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔ آج دنیا ہندوستان کو امید اور اعتماد کے ساتھ دیکھتی ہے ۔ وہ اس طریقے کی تعریف کرتے ہیں جس میں اگلی نسل کی اصلاحات کے ساتھ ترقی کی رفتار کو تیز کیا گیا ہے، جو بین شعبہ جاتی ہیں اور ملک کی ترقی کی صلاحیت کو بڑھاتے ہیں ۔ میں بہت سے…
اردو صحافت کو زندہ رکھنے کے لیے اردو کو ترقی دیں
اردو صحافت کو زندہ رکھنے کے لیے اردو کو ترقی دیں غالب اکیڈمی کے سیمینار میں شیخ منظور احمد کا اظہار خیال نئی دہلی۔ معروف صحافی آنجہانی جی ڈی چندن کے 103 ویں یوم پیدائش کے موقع پرغالب اکیڈمی کے زیر اہتمام”اردو صحافت: امکانات اور چیلنجز“ کے عنوان سے یک روزہ سیمینارمنعقد کیا گیا۔سیمینار کی صدارت ڈاکٹر جی آر کنول نے کی۔انھوں نے صدارتی تقریر میں کہا کہ صحافی کی ملازمت غیر محفوظ ہے۔لیکن اسکول میں یا سرکاری ملازمت محفوظ ہوتی ہے۔چیلنج سب سے بڑا تعلیمی پالیسی ہے جدید مضامین…
اعظمی میڈیکل سینٹر کے زیر اہتما م ا توار کو مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا
اعظمی میڈیکل سینٹر کے زیر اہتما م مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد نئی دہلی۔اعظمی میڈیکل سینٹر، جو ہیَلنگ ہینڈز چیریٹیبل ٹرسٹ کے تحت چلایا جا رہا ہے، 3 اگست 2025 بروز اتوار ایک مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر رہا ہے۔ یہ کیمپ صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے ٹھوکر نمبر 5، ابوالفضل، اوکھلا، نئی دہلی میں منعقد ہوگا۔ اس کیمپ میں مریضوں کو مفت طبی مشورہ، مفت دوائیں اور مختلف خون کی جانچ کی سہولت بلا معاوضہ فراہم کی جائے گی، جن میں ٹی ایس ایچ، شوگر،…
اسرائیلی جارحیت کی مذمت اور مسلم ممالک کی بے بسی پراظہار تشویش
اسرائیلی جارحیت کی مذمت اور مسلم ممالک کی بے بسی پراظہار تشویش آل انڈیامسلم مجلس مشاورت میں ”اسرائیلی جارحیت،مشرق وسطی کی صورت حال اور اس کے بعد“کے موضوع پرمذاکرہ، دانشوران و قائدین ملت کا تبادلہ خیالات نئی دہلی:اس وقت غزہ میں وحشت وحیوانیت کی جو تاریخ لکھی جارہی ہے،اس نے بے رحمی کی ساری مثالوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔فلسطین کی عورتوں بچوں پر جو مظالم ڈھائے جارہے ہیں، وہ انتہائی انسانیت سوز ہیں۔اس جنگ نے اس تصورکو تبدیل کردیا ہے کہ یہودی ایک مظلوم قوم ہے۔جو مظلوم تھا آج…
ملک میں بڑھتے حادثات کے تناظر میں جماعت اسلامی ہند کا عوامی تحفظ کی پالیسیز میں فوری اصلاحات کا مطالبہ
ملک میں بڑھتے حادثات کے تناظر میں جماعت اسلامی ہند کا عوامی تحفظ کی پالیسیز میں فوری اصلاحات کا مطالبہ نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے حالیہ دنوں تلنگانہ میں ہونے والے فیکٹری کے ہولناک دھماکے ، پوری میں رتھ یاترا کے دوران افسوسناک بھگدڑ اور احمدآباد المناک فضائی حادثے پر اپنے گہرے رنج و غم اور تشویش کا اظہار کیاہے ۔ جماعت اسلامی ہند کے مرکز میں منعقد ہونے والی ماہانہ پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے پروفیسر سلیم انجینئر نے کہا کہ…
پروفیسر مظہر آصف کی علمی وعملی قیادت: جامعہ کی تشکیل نو کا روشن باب
پروفیسر مظہر آصف کی علمی وعملی قیادت: جامعہ کی تشکیل نو کا روشن باب ڈاکٹر قرۃالعین سینیئر ٹرانسلیٹر انوادینی ( اے آئی ) مننسٹری آف ایجوکیشن بھارت سرکار وطنِ عزیز ہندوستان کی عظیم علمی دانشگاہ ، جامعہ ملیہ اسلامیہ، ایک خواب کی تعبیر ہے جس نے تاریخ میں اپنی منفرد پہچان قائم کی۔ یہ ملک کی پہلی قومی تعلیمی درس گاہ، جس نے اپنا آغاز 29 اکتوبر 1920 کو دیار سرسید کی تاریخی جامع مسجد سے کیا، آج ایک صدی سے زائد کا شاہکار سفر طے کر کے…
دہلی میں پانی پر کہرام، این جی ٹی کی پھٹکار نے بی جے پی حکومت کی کھولی پول: سوربھ بھاردواج
دہلی میں پانی پر کہرام، این جی ٹی کی پھٹکار نے بی جے پی حکومت کی کھولی پول: سوربھ بھاردواج بی جے پی کی چار انجنوں والی حکومت دہلی والوں کو آلودہ پانی فراہم کر رہی ہے اور لوگ بیمار ہو رہے ہیں: سوربھ بھاردواج نئی دہلی، 18 جون: بی جے پی کی چار انجنوں والی حکومت کے باوجود دہلی بوند بوند پانی کے لیے ترس رہی ہے۔ دہلی میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی پانی کے مسئلے پر کہرام مچا ہوا…
مدارسِ اسلامیہ کے خلاف اطہر فاروقی کی بدتمیزی اور صدف فاطمہ کے پروپیگنڈے کی حقیقت !
مدارسِ اسلامیہ کے خلاف اطہر فاروقی کی بدتمیزی اور صدف فاطمہ کے پروپیگنڈے کی حقیقت ! سوشل میڈیا پر اطہر فاروقی نام کے کسی شخص کے نام سے مدارس اسلامیہ کے خلاف رکیک تبصرے وائرل ہورہے ہیں، مجھے ابھی بھی یقین نہیں آرہا کہ ایسا بدتمیز آدمی انجمن ترقی اردو جیسے ادارے کا جنرل سیکرٹری ہے، انجمن کی تاریخ تو بڑی عظیم الشان ہے، بلکہ انجمن ترقی اردو کا عہدیدار ایسا بدتمیز شخص ہے یہ بات اصل حادثہ ہے، انہوں نے یہ تبصرے کسی صدف فاطمہ کے مضمون…
