कांग्रेस ने प्रदेश उपाध्यक्ष अल्पसंख्यक मोर्चा जिया चौधरी को राजस्थान का ऑब्ज़र्वर नियुक्त किया नई दिल्ली – कांग्रेस अल्पसंख्यक मोर्चा, दिल्ली की उपाध्यक्ष युवा नेता एवं सामाजिक कार्यकर्ता जिया चौधरी को राजस्थान का ऑब्ज़र्वर नियुक्त किया गया है। इस अवसर पर ज़िआ चौधरी ने कहा कि मैं आपको तहे दिल से धन्यवाद देता हूं और विश्वास दिलाता हूं कि मुझे जो जिम्मेदारी सौंपी गई है, मैं उसे पूरा करूंगा। उन्होंने कहा कि पिछले पांच वर्षों में राजस्थान सरकार द्वारा राजस्थान में किये गये विकास कार्य सरहानीय हैं और पूरी…
Category: Featured
جی -20کی بے مثال کامیابی کے بعد پارلیمنٹ20 کا انعقاد ہندوستان کے لئے قابل فخر لمحہ
تحریر: اوم برلا، اسپیکر، لوک سبھا ہندوستان کی زیر صدارت جی 20 سربراہی اجلاس کی بے مثال کامیابی کی دنیا بھر میں ستائش کی جارہی ہے۔ یہ فخر کی بات ہے کہ یہ سربراہی اجلاس ایک مشترکہ اعلامیہ کے ساتھ اختتام پذیر ہوا جس نے “واسودھیو کٹمبکم – ایک زمین، ایک خاندان، ایک مستقبل” کے ہمارے تصور کو مستحکم کیا ہے۔ جی-20 نے ہندوستان کے بڑھتے ہوئے عالمی اثر و رسوخ کو بھی اجاگر کیا ہے، کیونکہ اس نے اتفاق رائے بنانے والے کا کردار کامیابی سے ادا کیا ہے۔…
مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کے لئے ایصال ثواب اور تعزیت کی محفل کا انعقاد
مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کے لئے ایصال ثواب اور تعزیت کی محفل کا انعقاد (پریس ریلیز، نئی دہلی ،2 اکتوبر 2023) مولانا مقبول احمد سالک مصباحی صاحب جماعت اہل سنت کے ایک انتہائی مخلص اور نہایت فکر مند خواہ عالم دین تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی جماعت اہل سنت اور ملک و ملت کی خیر خواہی میں فنا کر دی اور کبھی کسی سے کوئی شکوہ نہیں کیا، کسی بڑے تعلیمی ادارے سے مستقل وابستگی اور مالی دقتوں کے سبب ان کی علمی دینی اور قلمی تصنیفی خدمات…
آزاد صحافیوں پر دہلی پولس کا دھاوا
آزاد صحافیوں پر دہلی پولس کا دھاوا سچی اور صاف ستھری صحافت کا گلا گھونٹنے کی کوشش عبدالعزیز گزشتہ روز (3 اکتوبر) دہلی پولس کے اسپیشل سیل نے راجدھانی میں 30 سے زیادہ مقامات پر چھاپے مارے۔ جن میں ’نیوز کلک‘ کے احاطے کے ساتھ ساتھ اس کے صحافیوں کی رہائش گاہیں بھی شامل تھیں۔ میڈیا، آؤٹ لیٹ پر چین سے فنڈ لینے کا الزام لگائے جانے کے بعد یہ چھاپے مارے گئے۔ دہلی پولس کے افسران کے حوالے ’اے بی پی لائیو‘ نے بتایا ہے کہ پولس کے اسپیشل…
محمد ساجد قمر تعلیمی میدان میں قابل ذکر خدمات کے لیے وزیر تعلیم کے ہاتھوں ایوارڈ سے سرفراز
*ناز ہربل فارمیسی کے ایم۔ ڈی حکیم اعجازاحمد اعجازی نے دلی مبارکباد پیش کی* نئی دہلی (پریس ریلیز) : محمّد ساجد قمر (ٹیچر گورنمنٹ پرائمری اسکول، ایم سی ڈی کالونی، عثمان پور، دہلی) کو “ٹیچرس ڈے” کے موقع پر تعلیمی میدان میں قابل ذکر کام اور عمدہ خدمات کے لئے وزیر تعلیم، حکومت دہلی محترمہ آتیشی مار لینا کے ہاتھوں ایوارڈ سے نوازا گیا۔ پروگرام کا اہتمام ایم سی ڈی ناگرک سنٹر، نئی دہلی میں ہوا تھا۔ پروگرام میں موصوفہ وزیر تعلیم کے علاوہ دہلی کے میئر ڈاکٹر شیلی اوبرائی،…
’لب پہ آتی ہے دعا‘ پڑھانے پر جیل مگر
’لب پہ آتی ہے دعا‘ پڑھانے پر جیل مگر پسِ آئینہ: سہیل انجم ترپتا تیاگی، منجولا دیوی اور ہیما گلاٹی۔ بظاہر یہ تین نام اور تین شخصیات ہیں لیکن حقیقتاً تینوں ایک ہیں۔ ہاں وہ الگ الگ شہروں میں رہتی ہیں اور الگ الگ اسکولوں میں پڑھاتی ہیں لیکن ان میں جو ذہنی ہم آہنگی ہے وہ ان تینوں کو ایک بناتی ہے۔ ان تینوں میں قدر مشترک یہ ہے کہ وہ بظاہر اسلاموفوبیا میں مبتلا ہیں اور اپنے اپنے اسکولوں میں مسلم مخالف نفرت انگیزی کو ہوا دے رہی…
اوکھلا میں بس شیلٹر (بس اسٹینڈ) نہ ہونے کی وجہ سے پریشانیوں کا سامنا
اوکھلا میں بس شیلٹر (بس اسٹینڈ) نہ ہونے کی وجہ سے پریشانیوں کا سامنا نئی دہلی (پریس ریلیز)احسن فیروزابادی انچارج اوکھلا اسمبلی دلی نے اوکھلا کے مسائل کو اٹھاتے ہوئے کہا کہ اوکھلا گاؤں کے چار بڑے بس اسٹاپ کالندی کنج 9 نمبر پارک، ابوالفضل انکلیو ٹھوکر نمبر 3، بٹلہ ہاؤس اسٹینڈ اور تکون پارک ہیںان جگہوں سے مقامی لوگوں کی بڑی تعداد جن میں خواتین، بچے اور بوڑھے لوگ شامل ہیں، دفاتر، کالج، اسکول اور مارکیٹنگ کے لیے بسوں میں سوار ہوتے ہیں۔افسوسناک امر یہ ہے کہ ان چار…
انسان مرکوز عالمگیرت: کسی کو بھی پیچھے چھوڑے بغیر، جی20 کو آخری میل تک لے جانا:نریندر مودی
انسان مرکوز عالمگیرت: کسی کو بھی پیچھے چھوڑے بغیر، جی20 کو آخری میل تک لے جانا – نریندر مودی ’وسودھیو کٹمبکم‘ – یہ دو الفاظ ایک عمیق فلسفے کی عکاسی کرتے ہیں۔ ان کا مطلب ہے ’دنیا ،ایک خاندان ہے‘۔ یہ ایک ہمہ گیر نقطہ نظر ہے جو ہمیں سرحدوں، زبانوں اور نظریات سے بالاتر ہو کر، ایک عالمگیر خاندان کے طور پر ترقی کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ ہندوستان کی جی20 صدارت کے دوران، اس نے انسان پر مرکوز ترقی کے مطالبے کی ترجمانی کی ہے۔ ایک کرۂ ا…
جن بھاگیداری کی ایک منفرد جی-20
جن بھاگیداری کی ایک منفرد جی-20 کس طرح بھارت نے ایک مقتدر سفارتکارانہ تقریب کوعوامی تقریب کی شکل دے دی ایس جئے شنکر، مرکزی وزیرخارجہ بھارت کی جی-20 کی صدارت نے اپنے آپ کو منفرد طریقے سے متعدد انداز میں پیش کیا ہے۔ اس نے ترقی پذیر ممالک کی ترجیحات اور کلیدی تشویشات پر توجہ مرکوز کی ہے۔ گلوبل ساؤتھ کی آواز میں زور پیدا کیا ہے اور موسمیاتی کارروائی اور سرمایہ ، توانائی ، تغیرات ، ایس ڈی جی نفاذ اور ٹیکنالوجی تغیرات جیسے شعبوں میں اولوالعزمی کو فروغ…
کیا مسلمانوں کی نشاۃ ثانیہ ممکن ہے؟
کیا مسلمانوں کی نشاۃ ثانیہ ممکن ہے؟ عادل فراز adilfaraz2@gmail.com اٹھارویں صدی کے اواخر میں جب نپولین نے مصر پر حملہ کیاتو مرادبے نے جامع ازہر کے علما کو جمع کرکے ان سے موجودہ صورت حال سے نمٹنے کے لئے مشورہ کیا۔علمائے ازہر نےبا اتفاق یہ رائے دی کہ جامع ازہر میں صحیح بخاری کاختم شروع کردیناچاہیےکہ یہ حصول مقاصد کے لئے تیر بہ ہدف ہے ۔مرادبے قوت فیصلہ سے عاری تھا اس لئے اس نے علما کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے صحیح بخاری کا عمل شروع کروادیا۔لیکن ابھی…
