ایک بھارت شریسٹھ بھارت: ہندوستانی فلموں کو ایک دھاگے میں پرونے کی طاقت

ایک بھارت شریسٹھ بھارت: ہندوستانی فلموں کو ایک دھاگے میں پرونے کی طاقت اشونی ویشنو مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات، ریلوے، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی معروف فلم ساز ستیہ جیت رے نے لوگوں کو ایک دھاگے میں پرونے کی سنیما کی طاقت کی نبز کوپکڑتے ہوئے کہا تھا ، “سینما ایک عالمگیر زبان بولتا ہے‘‘۔ ہندوستانی سنیما، اپنے وسیع لسانی اور ثقافتی تنوع کے ساتھ، ملک کے ہر کونے سے لوگوں کو اکٹھا کرتا ہے، جس سے وہ مشترکہ جذبات اور تجربات کا اشتراک کرسکتے ہیں۔ خواہ یہ تمل…

وکست بھارت کے لیے سیاحت: ہمارےاولین’شاندار بھارتیہ‘ کا وژن

وکست بھارت کے لیے سیاحت: ہمارےاولین’شاندار بھارتیہ‘ کا وژن تحریر: جناب گجیندر سنگھ شیخاوت، مرکزی وزیر برائےثقافت و سیاحت، حکومت ہند ایک دہائی قبل ، یہ بات عام طور پر سنی جاتی تھی کہ بھارتیہ سیاحت کو ایک برانڈ ایمبیسیڈر کی ضرورت ہے تاکہ سیاحت میں خود کو دوسرے ممالک کے برابر اور اوپر رکھا جا سکے۔ بالکل اسی طرح جیسے دوسرے ممالک اپنے ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کے لئے مشہور ترین فلمی ستاروں اور بہترین کھلاڑیوں کو راغب کرنے کیلئے اشتہارات پر رقم خرچ کر رہے تھے،…

وقف ترمیمی بل 2024؍کے معاملہ درگاہی اور دیوبندی دو حصوں میں تقسیم 

وقف ترمیمی بل 2024؍کے معاملہ درگاہی اور دیوبندی دو حصہ میں تقسیم  درگاہ بورڈ کے مطالبہ سے اوقاف کے قابضین کو سب سے بڑا خطرہ   خانقاہ حضور شیخ العالم علیہ الرحمہ کے سجادہ نشین اور آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ و آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کے نائب صدرشاہ عمار احمد احمدی شاہ عمار احمد احمدی عرف نیر میاںکا شدید رد عمل ،  نئی دہلی :24؍ستمبر ،2024: وقف ترمیمی بل 2024؍کے معاملہ میں اب ملت اسلامیہ ہند درگاہی اور دیوبندی کی شکل میں دو حصوں میں تقسیم ہوتی…

ادبی و ثقافتی نمائندہ تنظیم نئی آواز کے زیرِاہتمام جشن امتیاز وفا کا انعقاد 

ادبی و ثقافتی نمائندہ تنظیم نئی آواز کے زیرِاہتمام جشن امتیاز وفا کا انعقاد  نئی دہلی ۔گزشتہ شب دہلی کی ادبی و ثقافتی نمائندہ تنظیم نئی آواز کے زیرِاہتمام ہوٹل ریور ویو ابوالفضل،جامعہ نگر،نئی دہلی میں نیپال کے شاعر امتیاز وفا کاجشن منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر ایوارڈ فنکشن اور عالمی مشاعرے کا انعقاد بھی عمل میں آیا۔صدارت اردو اکادمی،دہلی کے وائس چیئرمین پروفیسر شہپر رسول نے کی جبکہ جناب طارق انور، ممبر آف پارلیمنٹ و سابق وزیر اس موقع پر مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے تشریف لاۓ۔  افتتاح…

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم و اصلاح معاشرہ کے عنوان پر جلسہ کا انعقاد

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم و اصلاح معاشرہ کے عنوان پر جلسہ کا انعقاد نئی دہلی ۔ممتاز مسجد بٹلہ ہاوس ، او کھلا میں ایک جلسہ بعنوان سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد مفتی عبد الرازق مظاہری صدر جمعیة علماءہند صوبہ دہلی کی صدارت میں کیا گیا۔ جس میںمتعدد علما ءو ائمہ کرام اور معززشخصیات نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز حافظ محمد آزاد کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔شاندار نظامت کی ذمہ داری قاری مہربان پھلتی و بانی و مہتمم دارالعلوم امدادیہ دہلی نے انجام دئےے۔…

“ایک زخم جو بھرا نہیں “

بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر اور مولانا عامر رشادی صاحب کی خدمات “ایک زخم جو بھرا نہیں “ ذاکر حسین بانی : الفلاح فاؤنڈیشن (بلڈ ڈونیٹ گروپ)  ای میل : alfalahfoundation98@gmail.com بٹلہ ہاﺅس انکاﺅنٹر کی سولہویں برسی پر اس سانحہ کی تلخ یادیں پھر تازہ ہو گئیں ہیں۔اس معاملے کی حکومت کا عدالتی تحقیقات سے راہِ فرار نہ صرف ملک کے مسلمانوں بلکہ ملک کے انصاف پسند طبقوں کیلئے بھی باعث تشویش ہے۔ بٹلہ ہاﺅس انکاﺅنٹر کو ملک کے مسلمانوں کے علاوہ دیگر طبقات کے انصاف پسند افراد غلط مانتے ہیں اور…

این پی ایس واتسلیہ: آئندہ پیڑھی کے لیے ایک عمدہ سرمایہ کاری

این پی ایس واتسلیہ: آئندہ پیڑھی کے لیے ایک عمدہ سرمایہ کاری از قلم: شری رام ایئر، منیجنگ ڈائرکٹر اور سی ای او ایچ ڈی ایف سی پنشن فنڈ آج کی دنیا میں مالی لحاظ سے مستحکم مستقبل کی ضمانت ازحد اہم ہے۔ ’’این پی ایس واتسلیہ اسکیم ‘‘ بچوں کے لیے پیدائش سے لے کر سبکدوشی تک ایک فنڈ قائم کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے، انہیں مالی خودکفالت کے راستے پر گامزن کرتی ہے۔ اس کا مقصد نابلغان کی بہتری ہے، یہ اسکیم والدین کو ان کے لیے…

عدالت نے آپ ممبر اسمبلی امانت اللہ خان کو بھیجا سمن، 20 اپریل کو پیش ہونے کا حکم

The court issued summons to Amanatullah Khan, Member of Assembly, ordering him to appear on April 20

وقف بورڈ منی لانڈرنگ کیس: عدالت نے آپ ممبر اسمبلی امانت اللہ خان کو بھیجا سمن، 20 اپریل کو پیش ہونے کا حکم نئی دہلی۔()راؤس ایونیو کورٹ نے عام آدمی پارٹی کے ممبر اسمبلی امانت اللہ خان کو دہلی وقف بورڈ منی لانڈرنگ کیس میں جاری نوٹس میں حاضر نہ ہونے پر سمن جاری کیا ہے۔کورٹ نے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کو دہلی وقف بورڈ منی لانڈرنگ کیس میں جاری نوٹس میں حاضر نہ ہونے پر سمن جاری کرتے ہوئے انہیں 20 اپریل کو…

کسی بھی عبادتگاہ کے کردار کی تبدیلی کے لئے عدالت میں اپیل بھی غیر قانونی ہے

Press conference organized by Socialist Party (India) on Places of Worship Act 1991

کسی بھی عبادتگاہ کے کردار کی تبدیلی کے لئے عدالت میں اپیل بھی غیر قانونی ہے سوشلسٹ پارٹی آف انڈیا کے زیر اہتمام پریس کلب آف انڈیا میں ورشپ ایکٹ 1991 پر پریس کانفرنس کا انعقاد نئی دہلی 8 اپریل۔ پریس کلب آف انڈیا، نئی دہلی میں سوشلسٹ پارٹی آف انڈیا نے ورشپ(عبادت گاہ) ایکٹ 1991 پر ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔جس میں پریس کو مخاطب کرتے ہوئے سوشلسٹ پارٹی (انڈیا) کے قومی صدر ایڈوکیٹ تھمپن تھامس، ایڈوکیٹ انیل نوریہ، ایڈوکیٹ اندرا اُننی نائر نے خطاب کیا۔ ایڈوکیٹ ششانک…

! لوک سبھا انتخابات2024: دہلی سے چناؤ لڑ سکتے ہیں کنہیا کمار

! Lok Sabha Elections 2024: Kanhaiya Kumar can contest from Delhi

لوک سبھا انتخابات: دہلی سے چناؤ لڑ سکتے ہیں کنہیا کمار! نئی دہلی۔کانگریس لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے متعدد فہرست جاری کر چکی ہے لیکن ابھی تک میں دہلی سے تین امیدواروں کے ناموں کا اعلان نہیں کیا گیا ہے کانگریس الیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں دہلی کی سیٹوں پر تبادلہ خیال ابھی بھی جاری ہے۔ ملی جانکاری کے مطابق ریاستی کانگریس کی اسکریننگ کمیٹی نے چاندنی چوک لوک سبھا حلقہ سے سابق ایم پی جے پرکاش اگروال اور سابق ممبر اسمبلی الکا لامبا،، شمال مغربی دہلی لوک سبھا…