رفعت سروش کی صد سالہ تقریب منعقد،ادبی خدمات کوخراج تحسین

رفعت سروش ایک عظیم شاعر اور بلند پایہ نثر نگار تھے: پروفیسر خالد محمود  رفعت سروش کی صد سالہ تقریب منعقد،ادبی خدمات کوخراج تحسین نئی دہلی۔اردو ادب کے ممتاز شاعر، بلند پایہ نثر نگار اور ہمہ جہت ادبی شخصیت رفعت سروش کی صد سالہ پیدائش کی مناسبت سے ایک باوقار اور یادگار ادبی تقریب انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر،نئی دہلی میں منعقد ہوئی، جس میں اہلِ علم و ادب، اساتذہ جامعات، محققین، شعرا اور ادب دوست سامعین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کی نظامت معروف ادیب ڈاکٹر شفیع ایوب…

سومناتھ سوابھیمان پَرْو — ایک ہزار سال کی اٹوٹ عقیدت (1026–2026)

سومناتھ سوابھیمان پَرْو — ایک ہزار سال کی اٹوٹ عقیدت (1026–2026) سومناتھ… اس لفظ کو سنتے ہی ہمارے دل و دماغ میں فخر کا احساس جاگ اٹھتا ہے۔ یہ ہندوستان کی روح کا ابدی اعلان ہے۔ یہ شاندار مندر بھارت کے مغربی ساحل پر گجرات میں پربھاس پٹن نامی مقام پر واقع ہے۔ ’’دواَدش جیوتِرلنگ اسٹوترم‘‘ میں ہندوستان بھر کے بارہ جیوتِرلنگوں کا ذکر ملتا ہے۔ اس اسٹوترم کی ابتدا ان الفاظ سے ہوتی ہے: ’’سوراشٹرے سومناتھم چ…‘‘ جو اس بات کی علامت ہے کہ تہذیبی اور روحانی اعتبار سے…