سال 2025: اصلاحات کا سال بقلم: نریندر مودی، وزیراعظم ہند ہندوستان عالمی توجہ کے مرکز کے طور پر ابھرا ہے۔ یہ ہمارے لوگوں کے اختراعی جوش و خروش کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔ آج دنیا ہندوستان کو امید اور اعتماد کے ساتھ دیکھتی ہے ۔ وہ اس طریقے کی تعریف کرتے ہیں جس میں اگلی نسل کی اصلاحات کے ساتھ ترقی کی رفتار کو تیز کیا گیا ہے، جو بین شعبہ جاتی ہیں اور ملک کی ترقی کی صلاحیت کو بڑھاتے ہیں ۔ میں بہت سے…
