اعظمی میڈیکل سینٹر کے زیر اہتما م مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد نئی دہلی۔اعظمی میڈیکل سینٹر، جو ہیَلنگ ہینڈز چیریٹیبل ٹرسٹ کے تحت چلایا جا رہا ہے، 3 اگست 2025 بروز اتوار ایک مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر رہا ہے۔ یہ کیمپ صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے ٹھوکر نمبر 5، ابوالفضل، اوکھلا، نئی دہلی میں منعقد ہوگا۔ اس کیمپ میں مریضوں کو مفت طبی مشورہ، مفت دوائیں اور مختلف خون کی جانچ کی سہولت بلا معاوضہ فراہم کی جائے گی، جن میں ٹی ایس ایچ، شوگر،…
