وکست بھارت کے لیے سیاحت: ہمارےاولین’شاندار بھارتیہ‘ کا وژن تحریر: جناب گجیندر سنگھ شیخاوت، مرکزی وزیر برائےثقافت و سیاحت، حکومت ہند ایک دہائی قبل ، یہ بات عام طور پر سنی جاتی تھی کہ بھارتیہ سیاحت کو ایک برانڈ ایمبیسیڈر کی ضرورت ہے تاکہ سیاحت میں خود کو دوسرے ممالک کے برابر اور اوپر رکھا جا سکے۔ بالکل اسی طرح جیسے دوسرے ممالک اپنے ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کے لئے مشہور ترین فلمی ستاروں اور بہترین کھلاڑیوں کو راغب کرنے کیلئے اشتہارات پر رقم خرچ کر رہے تھے،…