سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم و اصلاح معاشرہ کے عنوان پر جلسہ کا انعقاد

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم و اصلاح معاشرہ کے عنوان پر جلسہ کا انعقاد نئی دہلی ۔ممتاز مسجد بٹلہ ہاوس ، او کھلا میں ایک جلسہ بعنوان سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد مفتی عبد الرازق مظاہری صدر جمعیة علماءہند صوبہ دہلی کی صدارت میں کیا گیا۔ جس میںمتعدد علما ءو ائمہ کرام اور معززشخصیات نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز حافظ محمد آزاد کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔شاندار نظامت کی ذمہ داری قاری مہربان پھلتی و بانی و مہتمم دارالعلوم امدادیہ دہلی نے انجام دئےے۔…

“ایک زخم جو بھرا نہیں “

بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر اور مولانا عامر رشادی صاحب کی خدمات “ایک زخم جو بھرا نہیں “ ذاکر حسین بانی : الفلاح فاؤنڈیشن (بلڈ ڈونیٹ گروپ)  ای میل : alfalahfoundation98@gmail.com بٹلہ ہاﺅس انکاﺅنٹر کی سولہویں برسی پر اس سانحہ کی تلخ یادیں پھر تازہ ہو گئیں ہیں۔اس معاملے کی حکومت کا عدالتی تحقیقات سے راہِ فرار نہ صرف ملک کے مسلمانوں بلکہ ملک کے انصاف پسند طبقوں کیلئے بھی باعث تشویش ہے۔ بٹلہ ہاﺅس انکاﺅنٹر کو ملک کے مسلمانوں کے علاوہ دیگر طبقات کے انصاف پسند افراد غلط مانتے ہیں اور…

این پی ایس واتسلیہ: آئندہ پیڑھی کے لیے ایک عمدہ سرمایہ کاری

این پی ایس واتسلیہ: آئندہ پیڑھی کے لیے ایک عمدہ سرمایہ کاری از قلم: شری رام ایئر، منیجنگ ڈائرکٹر اور سی ای او ایچ ڈی ایف سی پنشن فنڈ آج کی دنیا میں مالی لحاظ سے مستحکم مستقبل کی ضمانت ازحد اہم ہے۔ ’’این پی ایس واتسلیہ اسکیم ‘‘ بچوں کے لیے پیدائش سے لے کر سبکدوشی تک ایک فنڈ قائم کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے، انہیں مالی خودکفالت کے راستے پر گامزن کرتی ہے۔ اس کا مقصد نابلغان کی بہتری ہے، یہ اسکیم والدین کو ان کے لیے…