وکست بھارت کے لیے سیاحت: ہمارےاولین’شاندار بھارتیہ‘ کا وژن تحریر: جناب گجیندر سنگھ شیخاوت، مرکزی وزیر برائےثقافت و سیاحت، حکومت ہند ایک دہائی قبل ، یہ بات عام طور پر سنی جاتی تھی کہ بھارتیہ سیاحت کو ایک برانڈ ایمبیسیڈر کی ضرورت ہے تاکہ سیاحت میں خود کو دوسرے ممالک کے برابر اور اوپر رکھا جا سکے۔ بالکل اسی طرح جیسے دوسرے ممالک اپنے ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کے لئے مشہور ترین فلمی ستاروں اور بہترین کھلاڑیوں کو راغب کرنے کیلئے اشتہارات پر رقم خرچ کر رہے تھے،…
Month: September 2024
وقف ترمیمی بل 2024؍کے معاملہ درگاہی اور دیوبندی دو حصوں میں تقسیم
وقف ترمیمی بل 2024؍کے معاملہ درگاہی اور دیوبندی دو حصہ میں تقسیم درگاہ بورڈ کے مطالبہ سے اوقاف کے قابضین کو سب سے بڑا خطرہ خانقاہ حضور شیخ العالم علیہ الرحمہ کے سجادہ نشین اور آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ و آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کے نائب صدرشاہ عمار احمد احمدی شاہ عمار احمد احمدی عرف نیر میاںکا شدید رد عمل ، نئی دہلی :24؍ستمبر ،2024: وقف ترمیمی بل 2024؍کے معاملہ میں اب ملت اسلامیہ ہند درگاہی اور دیوبندی کی شکل میں دو حصوں میں تقسیم ہوتی…
ادبی و ثقافتی نمائندہ تنظیم نئی آواز کے زیرِاہتمام جشن امتیاز وفا کا انعقاد
ادبی و ثقافتی نمائندہ تنظیم نئی آواز کے زیرِاہتمام جشن امتیاز وفا کا انعقاد نئی دہلی ۔گزشتہ شب دہلی کی ادبی و ثقافتی نمائندہ تنظیم نئی آواز کے زیرِاہتمام ہوٹل ریور ویو ابوالفضل،جامعہ نگر،نئی دہلی میں نیپال کے شاعر امتیاز وفا کاجشن منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر ایوارڈ فنکشن اور عالمی مشاعرے کا انعقاد بھی عمل میں آیا۔صدارت اردو اکادمی،دہلی کے وائس چیئرمین پروفیسر شہپر رسول نے کی جبکہ جناب طارق انور، ممبر آف پارلیمنٹ و سابق وزیر اس موقع پر مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے تشریف لاۓ۔ افتتاح…
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم و اصلاح معاشرہ کے عنوان پر جلسہ کا انعقاد
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم و اصلاح معاشرہ کے عنوان پر جلسہ کا انعقاد نئی دہلی ۔ممتاز مسجد بٹلہ ہاوس ، او کھلا میں ایک جلسہ بعنوان سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد مفتی عبد الرازق مظاہری صدر جمعیة علماءہند صوبہ دہلی کی صدارت میں کیا گیا۔ جس میںمتعدد علما ءو ائمہ کرام اور معززشخصیات نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز حافظ محمد آزاد کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔شاندار نظامت کی ذمہ داری قاری مہربان پھلتی و بانی و مہتمم دارالعلوم امدادیہ دہلی نے انجام دئےے۔…
“ایک زخم جو بھرا نہیں “
بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر اور مولانا عامر رشادی صاحب کی خدمات “ایک زخم جو بھرا نہیں “ ذاکر حسین بانی : الفلاح فاؤنڈیشن (بلڈ ڈونیٹ گروپ) ای میل : alfalahfoundation98@gmail.com بٹلہ ہاﺅس انکاﺅنٹر کی سولہویں برسی پر اس سانحہ کی تلخ یادیں پھر تازہ ہو گئیں ہیں۔اس معاملے کی حکومت کا عدالتی تحقیقات سے راہِ فرار نہ صرف ملک کے مسلمانوں بلکہ ملک کے انصاف پسند طبقوں کیلئے بھی باعث تشویش ہے۔ بٹلہ ہاﺅس انکاﺅنٹر کو ملک کے مسلمانوں کے علاوہ دیگر طبقات کے انصاف پسند افراد غلط مانتے ہیں اور…
این پی ایس واتسلیہ: آئندہ پیڑھی کے لیے ایک عمدہ سرمایہ کاری
این پی ایس واتسلیہ: آئندہ پیڑھی کے لیے ایک عمدہ سرمایہ کاری از قلم: شری رام ایئر، منیجنگ ڈائرکٹر اور سی ای او ایچ ڈی ایف سی پنشن فنڈ آج کی دنیا میں مالی لحاظ سے مستحکم مستقبل کی ضمانت ازحد اہم ہے۔ ’’این پی ایس واتسلیہ اسکیم ‘‘ بچوں کے لیے پیدائش سے لے کر سبکدوشی تک ایک فنڈ قائم کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے، انہیں مالی خودکفالت کے راستے پر گامزن کرتی ہے۔ اس کا مقصد نابلغان کی بہتری ہے، یہ اسکیم والدین کو ان کے لیے…