جب ‘ترقی’ ایک عوامی تحریک بن گئی : راشٹریہ ایکتا دِوس کا جذبہ تصنیف: جی کشن ریڈی، شمال مشرقی خطے کی ترقی کے وزیر ‘‘یہ ملک ایسی قدیم ثقافتی وراثت کی بنیاد پر تعمیر کیا گیا ہے، جہاں ویدک دور میں ہمیں صرف ایک ہی منتر بتایا گیا…….. جو ہم نے سیکھا ہے، ہم نے ازبر کیا ہے – ‘‘سنگچھ دھوم سم واد دھوسم ومنسی جانا تام’’ – ہم ساتھ چلتے ہیں، ہم ساتھ آگے بڑھتے ہیں، ہم ساتھ سوچتے ہیں، ہم ساتھ عزم کرتے ہیں اور ہم اس ملک…