خواتین پر تشدد اور استحصال  کے بڑھتے رجحان کو روکنا وقت کی ضرورت

خواتین پر تشدد اور استحصال  کے بڑھتے رجحان کو روکنا وقت کی ضرورت:  شعبہ خواتین، جماعت اسلامی ہند    نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند شعبہ خواتین کی جانب سے’خواتین پرتشدد اوران کے  استحصال کا ثقافتی معمول‘کے عنوان  سے ایک ویبنار منعقد کیا گیا جس میں مختلف طبقات فکر سے تعلق رکھنے والی ممتاز خواتین اور سماجی کارکنان نے  اظہار خیال  کیا۔ شرکاء نے معاشرے میں خواتین کے ساتھ ہونے والے اہانت ا ٓمیز سلوک اور انہیں انسان سمجھنے کے بجائے ایک جنسی شئے کی طرح برتاؤ کرنے کے مزاج اور تشدد کے…