وفد کو پولیس فورس نے سوہنا روڈ جانے سے روکا

The delegation was prevented from going to Sohna Road by the police force

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کا وفد گڑگاؤں پہنچا گزشتہ روز ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کا ایک وفد جس میں دہلی اسٹیٹ آرگنائزیشن سکریٹری محمد عارف اخلاق، ضلع صدر جنوبی دہلی نثار احمد خان، اوکھلا انچارج احسن فیروزآبادی، فریٹرنٹی موومنٹ کے جنرل سکریٹری لبیب بشیر، اوکھلا ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن محمد شفیق،  گڑگاؤں کے حالات کا جائزہ لینے اور جامع مسجد انجمن کہ نائب امام شہید مولانا سعد صاحب کے گھر والوں سے ملاقات کرنے کے لیے سیکٹر 57 پہنچے، پارٹی وفد نے سیکٹر -57 پہنچ کر دیکھا کہ نہ صرف…