گناہوں سے آزادی کی رات کوگناہوں میں گرفتار ی کی رات نہ بنائیں۔مولانا سالک دہلوی مسجد سرکار کلاں،نیو مصطفیٰ آباد،نئی دہلی پریس ریلیز شب برات عالم اسلام کا ایک خوش گوار اور روح پرور تہوار ہے،جس کی آمد سے مسلم محلوں میں خصوصا درگاہوں اور مسجدوں کی رونق دوبالا ہوجاتی ہے،اس موعہ سے بردران اسلام کثرت سے عبادت وریاضت کرتے ہیں،اور پوری رات جاگ کر گزار دیتے ہیں۔اسی سلسلے میں نیو تعمیر مدرسہ سرکار کلاں مسجد اشرفی،راجیو گاندھی نگرم،گلی نمبر۔۱۱،۵۲۔فٹا روڈ،نیو مصطفیٰ آباد میں بھی شب برات میں شب بیداری…