بی جے پی کی ڈبل انجن والی حکومت میں مشہور شخصیات بھی محفوظ نہیں: کیجریوال سلمان خان پر فائرنگ، بابا صدیقی کا قتل اور اب سیف علی خان پر حملہ ظاہر کرتا ہے کہ بی جے پی حکومتیں لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہی ہیں: کیجریوال نئی دہلی، 16 جنوری: عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے دہلی سمیت پورے ملک میں لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہنے پر بی جے پی پر سخت حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب بی…
