مساجد اور گورنمنٹ

مساجد اور گورنمنٹ نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب  ایک کمیونٹی سنٹرکے طور پر جب ہم اپنی مسجد کا تصور قائم کرتے ہیں جو آنحضور ﷺ کے زمانہ میں تھا، تو مختلف قسم کے تعلیمی، سماجی، معاشی، رفاہی اور دینی امور کی انجام دہی کا سرچشمہ وہ خود بخود بن جاتا ہے۔  ایسی صورت میں اگر مسجد کو ایسی قانونی حیثیت حاصل ہو تو ہم بہت سی قانونی پریشانیوں سے بچ سکتے ہیں اور  اس کی سب سے بہتر شکل یہ ہے کہ ہم این جی او کھول لیں اور…

بہار انجمن کا قابل تقلید اقدام

نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب گلف اور دوسرے ممالک میں مسلم این آر آئی ایز نے بہت ساری تنظیمیں، سوسائٹیاں اور پروفیشنل نیٹ ورک بنارکھے ہیں جو امختلف میدان کے علاوہ تعلیم کے میدان میں بھی کام کررہی ہیں، سبھی کی خدمات اپنی اپنی جگہ پر قابل ستائش ہیں، ان میں کچھ کمیاں بھی ہیں اور کچھ تنظیمی نقائص بھی مگر انکی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ مگر بہار اور جھاڑکھنڈ کے کچھ نوجوانوں نے مل کر تعلیم کے میدان میں جو کچھ کر دکھا یا ہے وہ…

अभद्र भाषा पर सुप्रीम कोर्ट का अवलोकन भारतीय संविधान के धर्मनिरपेक्ष पहलू की पुष्टि करता है

Supreme Court observation on hate speech reaffirms secular aspect of Indian Constitution

  हाफ़िज़ ग़ुलाम सरवर ,राष्ट्रीय प्रवक्ता आल इंडिया यूनाइटेड मुस्लिम मोर्चा हाल के वर्षों में अभद्र भाषा एक आदर्श बन गई है और इसके वास्तुकार अभिव्यक्ति और भाषण की स्वतंत्रता के नाम पर इसे सही ठहराते हैं। साथ ही, यह उस समुदाय के अस्तित्व की स्वतंत्रता का उल्लंघन करता है, जिसकी ओर उसे निर्देशित किया जाता है। अभद्र भाषा इलेक्ट्रॉनिक मीडिया चैनलों पर समाचार बहस पारिस्थितिकी तंत्र का एक हिस्सा बन गई है। ये चैनल जानबूझकर हिंदू-मुसलमान को एक-दूसरे के खिलाफ एक अंतहीन युद्ध में पेश करते हैं, जिसका कोई…

نفرت انگیز تقاریرپر سپریم کورٹ کا مشاہدہ اور حکم

Can we really get rich by ignoring half of our population?

حافظ غلام سرور جامعہ نگر،اوکھلا،نئی دہلی حالیہ برسوں میں نفرت انگیز تقریر ایک معمول بن گیاہے اور اس کے معمار اسے اظہار رائے اور تقریر کی آزادی کے نام پر جواز فراہم کرتے ہیں۔ ایک ہی وقت میں یہ اس کمیونٹی کے وجود کی آزادی کی خلاف ورزی کرتا ہے جس کی طرف اسے ہدایت کی جاتی ہے۔ نفرت انگیز تقریر الیکٹرانک میڈیا چینلز پر خبروں کی بحث کے ماحولیاتی نظام کا حصہ بن چکاہے۔ یہ چینل جان بوجھ کر ہندو مسلم کو ایک دوسرے کے خلاف نہ ختم ہونے…

ہمار امام کیسا ہو؟

نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب     امام اگر امامت کی ذمہ داریوں اور اس کی اہمیت کو سمجھنے سے قاصر ہے تو وہ امام کبھی بھی امامت کا حق ادا نہیں کرسکتا۔ امام اگر سمجھتا ہے کہ اسے پنچ وقتہ نماز کی امامت اور مسجد کی رکھوالی کے لئے چند ہزار روپئے پر رکھا گیا ہے تو یہ اس کی بھول اور فاش غلطی ہے۔ امام دارصل اپنی مسجد کا قائد، اپنے محلے کا دینی سپہ سالار اور وہاں کی تمام سماجی، دینی، اور رفاہی امور کا نگہبان ہے جسکی…

اروند کیجریوال کا ” ہندوتوا ” مطالبہ

Arvind Kejriwal's "Hindutva" demand

اروند کیجریوال کا ” ہندوتوا ” مطالبہ ہندوستانی کرنسی پر لکشمی اور گنیش جی کی تصویریں چھاپی جائیں: ✍: سمیع اللہ خان عام آدمی پارٹی کے چیف اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے آج مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہندوستانی کرنسی / نوٹوں پر گاندھی جی کے علاوہ لکشمی جی اور گنیش جی کی تصویریں بھی لگائیں، کیجریوال نے بہت صاف کہا ہے کہ: بھارتی معیشت کی بگڑتی صورتحال کو سدھارنے کے لیے ہمیں اپنے (ہندوﺅں کے) دیوی دیوتاؤں کے آشیرواد کی ضرورت ہے، اس لیے…

مساجد اور خواتین

مساجد اور خواتین نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب خواتین اور نئی نسل کی تعلیم و تربیت میں مسجد ایک ایسا کردار ادا کرسکتی ہے جس کا اندازہ اس وقت ہوگا جب ہم خواتین کو اپنی مسجدوں میں مصروف رکھنا شروع کردیں گے۔ موضوع بحث یہ بالکل نہیں ہے کہ پنج وقتہ نماز یا نمازِ جمعہ اور عیدین میں خواتین کی شرکت جائز ہے یا نہیں اور اگر جائز ہے تو کیا آج کے حالات میں مناسب ہے یا نہیں؟ اس پرصدیوں بحث ہوچکی، اس پر آپ اپنے اپنے مسلک…

سر سید احمد خان : قربانیوں کا دوسرا نام

سر سید احمد خان : قربانیوں کا دوسرا نام ……………….. ’’میں اس وقت ہر گز نہیں سمجھتا تھا کہ قوم پھر پنپے گی اور کچھ عزت پائے گی، جو حال اس وقت قوم کا تھا وہ مجھ سے دیکھا نہیں جاتاتھا۔ چند روز میں اسی خیال اور اسی غم میں رہا۔آپ یقین کیجیے کہ اس غم نے مجھے بوڑھا کردیا اور میرے بال سفید کردیے ‘‘۔ ……………………. سرسید احمد خاں نے دسمبر 1888 میں مسلمان طلباء پنجاب کو خطاب کرتے ہوئے کہاتھا: ’’ یہ میری آرزو ہے کہ میں اپنی…

یوم سر سید

یوم سر سید محمد علم اللہ، نئی دہلی راستے بھر اس مرد درویش کے حدود حرم کے سحر سے باہر نہیں نکل سکے۔ اللہ، اللہ، کیا شخص تھا وہ؟ دو ادوار، اُس ایک شخص میں آ کر ضم ہو جاتے ہیں؛ تہذیبوں کے تصادم کے اس دور میں سرسید کی معنویت کی ایک اہم جہت یہ بھی ہے کہ وہ تصادم یا مناظرے کے بجائے مکالمہ اور تہذیبی لین دین کے عَلم بردار تھے۔ میں نے سوچا کہ اس لمبی داڑھی اور اوورکوٹ میں ملبوس پیکر کی’شخصیت اور کارنامے ‘…

حضرت مولانا محمد رابع حسنی ندوی کی شخصیت

حضرت مولانا محمد رابع حسنی ندوی کی شخصیت نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب ہندوستان کی مشہور اسلامک یونیورسٹی دارالعلوم ندوۃ العلماء کے ناظم اور ہندوستانی مسلمانوں کے متحدہ پلیٹ فارم آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا محمد رابع حسنی ندوی ہندوستان کی وہ  مایہئ ناز شخصیت ہیں جن کی بزرگی، اخلاص و للہیت، نام ونمود سے دوری اور دین و ملت کی بے لوث خدمت کا اعتراف عرب اور عجم دونوں میں کیا جاتا ہے۔ علم و ادب میں مولانا کی شاندار خدمات نے عرب و…